ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کمائی کا نادر نسخہ ہاتھ لگ گیا،حکومت کے وارے نیارے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

کمائی کا نادر نسخہ ہاتھ لگ گیا،حکومت کے وارے نیارے

کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی حکومت کے لیے کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی۔ صارفین کو ریلیف دینے کی بجائے چپکے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھا دیا۔بین الاقوامی مارکیٹ کے اعداو شمار کے مطابق ورلڈ ٹیکس اینڈیکس میں خام تیل کی قیمت… Continue 23reading کمائی کا نادر نسخہ ہاتھ لگ گیا،حکومت کے وارے نیارے

کھانسی کے مرض سے اگرآپ پریشان ہیں تواس کاعلاج آپ کے کچن میں موجود ہے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

کھانسی کے مرض سے اگرآپ پریشان ہیں تواس کاعلاج آپ کے کچن میں موجود ہے

نیویارک (نیوزڈیسک )موسم سرمامیں شدید سردی یاکوئی بھی ٹھنڈی چیزکھانے سے آدمی کوکھانسی کی تکلیف کاسامناکرناپڑتاہے جوکہ ایک معمولی بیماری ہے لیکن بعد میں اس کے اثرات زیادہ مضربھی ہوسکتے ہیں ۔اگراگر آپ کھانسی کے شکار ہیں تو کسی مہنگی دوا یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے قبل ان قدرتی نسخوں کو استعمال کرکے دیکھیں… Continue 23reading کھانسی کے مرض سے اگرآپ پریشان ہیں تواس کاعلاج آپ کے کچن میں موجود ہے

کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2016

کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

نئی دلی (نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ وارنٹ دھونی کی میگزین پر متنازع تصویر کے معاملے پر جاری کئے گئے ہیں اور عدالت نے انہیں 25 فروری کو طلب کر لیا ہے۔

لندن : ہونہار پاکستانی بیٹے نے ماں سے محبت کی مثال قائم کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

لندن : ہونہار پاکستانی بیٹے نے ماں سے محبت کی مثال قائم کردی

لندن(نیوزڈیسک)ماں کی مامتا کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ پاکستانی بیٹے نے ماں سے محبت کی ایسی مثال قائم کر دی کہ سب حیران رہ گئے۔ برطانیہ میں بیٹے نے ماں کو گردہ عطیہ کر دیا۔ کامیاب آپریشن کے بعد برطانوی میڈیا بھی پاکستانی فیملی کی محبت دیکھ کر تعریف کرنے لگا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی… Continue 23reading لندن : ہونہار پاکستانی بیٹے نے ماں سے محبت کی مثال قائم کردی

پاکستانی کرنسی،جنوری دوہزار اٹھارہ کے بعد کیا ہوگا؟سٹیٹ بینک کی وارننگ،نقصان سے بچنا ہے تو ہوشیار ہوجائیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پاکستانی کرنسی،جنوری دوہزار اٹھارہ کے بعد کیا ہوگا؟سٹیٹ بینک کی وارننگ،نقصان سے بچنا ہے تو ہوشیار ہوجائیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا گیا ہے کہ مرکزی بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں جن میں سے آٹھ ارب ڈالر کے واجبات ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بنک اشرف واتھرا نے کہا کہ نیشنل بنک میں بھرتیوں کے طریقہ کار میں کمزوریوں کی وجہ سے سخت… Continue 23reading پاکستانی کرنسی،جنوری دوہزار اٹھارہ کے بعد کیا ہوگا؟سٹیٹ بینک کی وارننگ،نقصان سے بچنا ہے تو ہوشیار ہوجائیں

لاہور،قومی ہیرو شاہد آفریدی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،عوام کاشدید ردعمل

datetime 8  جنوری‬‮  2016

لاہور،قومی ہیرو شاہد آفریدی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،عوام کاشدید ردعمل

لاہور (نیوزڈیسک ) صحافتی تنظیموں نے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کے صحافی سے غیر مناسب رویے کےخلاف قذافی اسٹیڈیم کے باہر احتجاج کیا ، صحافی کمرشل ہیرو ،پرفارمنس زیرو کے نعرے لگاتے رہے ،صحافیوں نے ٹیم منیجرانتخاب عالم کی جانب سے معافی مانگنے کے اقدام کو ماننے سے انکار کر… Continue 23reading لاہور،قومی ہیرو شاہد آفریدی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،عوام کاشدید ردعمل

ایان علی نے ایسامنفردریکارڈ بناڈالا جو شائد کوئی اور اداکارہ یا ماڈل کبھی نہ توڑ سکے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایان علی نے ایسامنفردریکارڈ بناڈالا جو شائد کوئی اور اداکارہ یا ماڈل کبھی نہ توڑ سکے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ایان علی نے ایسامنفردریکارڈ بناڈالا جو شائد کوئی اور اداکارہ یا ماڈل کبھی نہ توڑ سکے،ملکی تاریخ کا منفرد مقدمہ،9مہینے گزر گئے کارروائی وہاں ہی ہے جہاں سے شروع ہوئی تھی اورماڈل گرل آزاد گھوم رہی ہے،واضح رہے کہ ماڈل گرل ایان علی کوگزشتہ سال 14مارچ 2015ءکو گرفتار کیاگیاتھا،تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی… Continue 23reading ایان علی نے ایسامنفردریکارڈ بناڈالا جو شائد کوئی اور اداکارہ یا ماڈل کبھی نہ توڑ سکے

چوہدری نثار کا انکار،نئی حکمت عملی پر غور

datetime 8  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثار کا انکار،نئی حکمت عملی پر غور

کراچی(نیوزڈیسک)چوہدری نثار کا انکار،نئی حکمت عملی پر غور،وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی کا دورہ موخر کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق اورسندھ حکومت کے درمیان رینجرز اختیارات کا معاملہ طے ہونے تک وزیر داخلہ کراچی نہیں آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کا موقف ہے کہ پہلے معاملات طے ہو نے… Continue 23reading چوہدری نثار کا انکار،نئی حکمت عملی پر غور

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا،محمد عامرکیلئے نیا امتحان

datetime 8  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا،محمد عامرکیلئے نیا امتحان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم میں پانچ سال بعد شامل ہونے والے فاسٹ باو¿لر محمد عامرکی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے اورانہیں کرکٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے تاہم اب انہیں آسٹریلیا کا ٹرانزٹ ویزہ حاصل کرنا ہوگا کیونکہ آسٹریلیا سے ہو کر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا،محمد عامرکیلئے نیا امتحان