ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بھارت نے جیش محمدکے سر براہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

بھارت نے جیش محمدکے سر براہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے مذاکرات کی بحا لی کیلئے مسعود اظہر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکام کے مطابق دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی دسمبر میں ہونے والی ملاقات میں مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں بھارتی قومی سلامتی کے… Continue 23reading بھارت نے جیش محمدکے سر براہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

ایل این جی معاہدہ ،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستانیوں کے شبے کی تصدیق کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایل این جی معاہدہ ،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستانیوں کے شبے کی تصدیق کردی

کراچی (نیوزڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ ٹرانسپیرنسی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو خط میں لکھا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ بین الحکومتی نہیں جبکہ خفیہ معاہدہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے۔

پی پی نے راجہ پرویز اشرف کے غیر آئینی اقدامات بارے انکوائری شروع کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پی پی نے راجہ پرویز اشرف کے غیر آئینی اقدامات بارے انکوائری شروع کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی پی پی نے پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بعض مبینہ غیر آئینی اقدامات بارے پارٹی کی سطح پر انکوائری شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ انکوائری پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر شروع کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading پی پی نے راجہ پرویز اشرف کے غیر آئینی اقدامات بارے انکوائری شروع کردی

چینی کی قیمت میں اضافہ،وزیرتجارت حکام پر برس پڑے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

چینی کی قیمت میں اضافہ،وزیرتجارت حکام پر برس پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تجارت انجنئیرخرم دستگیر کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ای سی سی کی جانب سے چینی کی برآمدات کے فیصلے کے بعد کھلی منڈی میں چینی کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 4روپے اضافے پر وفاقی وزیر حکام… Continue 23reading چینی کی قیمت میں اضافہ،وزیرتجارت حکام پر برس پڑے

شوکت خانم ہسپتال میں ملاں ربانی کا علاج ہوا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

شوکت خانم ہسپتال میں ملاں ربانی کا علاج ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ ان کے ہپستال میں افغان طالبان کے رہنما ملاں ربانی کاعلاج ہوا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوںنے انکشاف کیا کہ ملاں ربانی کا علاج 2002-03 میں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے 2006 میں اس وقت پتہ چلا جب افغان طالبان کی طرف سے شکریہ… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال میں ملاں ربانی کا علاج ہوا

ایک پتھر نے ”سائیں“ سمیت صوبائی حکام کو تشویش میں مبتلاکردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایک پتھر نے ”سائیں“ سمیت صوبائی حکام کو تشویش میں مبتلاکردیا

کراچی ( این این آئی )ایک پتھر نے ”سائیں“ سمیت صوبائی حکام کو تشویش میں مبتلاکردیا،کرپشن کیسے ہوتی ہے؟ سندھ میں نئی مثال سامنے آگئی، وزیر اعلیٰ سندھ کی بلٹ پروف گاڑی کی ونڈ اسکرین پر پتھر لگنے سے اسکریچ پڑنے کے واقعے سے صوبائی حکام تشویش کا شکار ہو گئے ہیں ۔ پولیس اور… Continue 23reading ایک پتھر نے ”سائیں“ سمیت صوبائی حکام کو تشویش میں مبتلاکردیا

جرمنی تارکین وطن کی نظروں کامرکز بن گیا،ایک سال میں نیا ریکارڈ قائم

datetime 8  جنوری‬‮  2016

جرمنی تارکین وطن کی نظروں کامرکز بن گیا،ایک سال میں نیا ریکارڈ قائم

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کی حکومت نے کہا ہے کہ 2015ءکے دوران لگ بھگ 11 لاکھ افراد نے جرمنی میں پناہ گزین کی حیثیت سے اپنا اندراج کرایا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال جرمنی میں داخل ہونے والے مہاجرین میں سے ایک بڑی تعداد کا تعلق شام سے تھا جس کے چار لاکھ 28 ہزار… Continue 23reading جرمنی تارکین وطن کی نظروں کامرکز بن گیا،ایک سال میں نیا ریکارڈ قائم

لاہور ، زیادتی کے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016

لاہور ، زیادتی کے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ، زیادتی کے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، لاہور میں زیادتی کے ملزم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزم پر بچے سے زیادتی کا الزام ہے ، عارف… Continue 23reading لاہور ، زیادتی کے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

190 دینی مدارس بند،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2016

190 دینی مدارس بند،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں 190 مدارس کوبیرونِ ملک سے فنڈنگ ہوتی ہے ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں 182 مدارس کو بند کر دیا گیا ہے جن میں پنجاب کے147، بلوچستان کے 30، خیبر پختونخوا کے 7 اور سندھ کے 6 مدارس شامل ہیں، دو سال میں ملک بھر سے 2… Continue 23reading 190 دینی مدارس بند،حیرت انگیزانکشافات