ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ایران کا اپنے شہریوں کے عمرہ و حج پر جانے پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایران کا اپنے شہریوں کے عمرہ و حج پر جانے پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی حکام نے اپنے شہریوں کے سعودی عرب کے شہرمکہ و مدینہ میں حج کرنے کیلئے جانے پر پابندی کے منصوبے کا اعلان کردیاہے جبکہ ایران پہلے ہی سعودی درآمد ختم کرچکاہے۔ امریکی نیوز چینل کے مطابق تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے بعد سعودی عرب نے سفارتی تعلقات ختم کردیے… Continue 23reading ایران کا اپنے شہریوں کے عمرہ و حج پر جانے پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کےساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کےساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

ریاض ( نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حالات کو جنگ کی طرف لے جانے کی سوچ درست نہیں ہے،ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے،سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کےساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

تشہیری جوتے استعمال کرنے پرعمر اکمل ایک ڈومیسٹک میچ کی پابندی کا شکار

datetime 8  جنوری‬‮  2016

تشہیری جوتے استعمال کرنے پرعمر اکمل ایک ڈومیسٹک میچ کی پابندی کا شکار

کراچی(نیوز ڈیسک) مسلسل منفی خبروں میں رہنے والے بیٹسمین عمر اکمل پابندی کی زد میں آگئے، قائد اعظم ٹرافی فائنل میں بین الاقوامی کمپنی کے تشہیری جوتے استعمال کرنے پر انھیں ایک ڈومیسٹک میچ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یو بی ایل سے فائنل میں سوئی ناردرن گیس… Continue 23reading تشہیری جوتے استعمال کرنے پرعمر اکمل ایک ڈومیسٹک میچ کی پابندی کا شکار

آئی ڈی پیز کے امن جرگے پر فائرنگ، 4 قبائلی ہلاک

datetime 8  جنوری‬‮  2016

آئی ڈی پیز کے امن جرگے پر فائرنگ، 4 قبائلی ہلاک

وانا(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں آئی ڈی پیز کے امن جرگے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 قبائلی ہلاک ہوگئے۔خیال رہے کہ حملے کی ذمہ داری اب تک کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ منسلک کمانڈر… Continue 23reading آئی ڈی پیز کے امن جرگے پر فائرنگ، 4 قبائلی ہلاک

پاکستان بھارتی ایئر بیس پر حملے کی شفاف تحقیقات مکمل کرے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پاکستان بھارتی ایئر بیس پر حملے کی شفاف تحقیقات مکمل کرے

ممبئی (نیوز ڈیسک)امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی شفاف اور مکمل تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے۔ اس کا کہنا ہے کہ امریکہ اس حوالے سے پاکستانی حکام سے مکمل طور پر رابطے میں ہے۔جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے یومیہ بریفنگ… Continue 23reading پاکستان بھارتی ایئر بیس پر حملے کی شفاف تحقیقات مکمل کرے

پاکستانی نہیں ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے بھی شوگرمل لگانے کااشارہ دے دیا؟وجہ ملتی جلتی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پاکستانی نہیں ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے بھی شوگرمل لگانے کااشارہ دے دیا؟وجہ ملتی جلتی

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں موٹاپے کے مسائل سے نمٹنے کے لیے شوگر ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈکیمرون نے کہا کہ وہ کولڈ ڈرنک اور دیگر مصنوعات پر شوگر ٹیکس کا سہارا نہیں لینا چاہتے مگر موٹاپے کے باعث برطانیہ میں ذیابیطس، دل کے امراض… Continue 23reading پاکستانی نہیں ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے بھی شوگرمل لگانے کااشارہ دے دیا؟وجہ ملتی جلتی

چار گھنٹے کا فاصلہ طے کرنے میں 44 سال لگ گئے، واقعہ نے سب کو افسردہ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

چار گھنٹے کا فاصلہ طے کرنے میں 44 سال لگ گئے، واقعہ نے سب کو افسردہ کردیا

گلگت(نیوز ڈیسک)چار گھنٹے کا فاصلہ طے کرنے میں 44 سال لگ گئے“1971ءکی جنگ میں بچھڑے باپ بیٹا2016ء میں مل گئے، ابراہیم کو لینے ایئرپورٹ پر تقریباً50 افراد آئے ، موقع پر موجود لوگوں کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم ثانی کافی کوششوں کے بعد تین ماہ کا ویزا لے کر والد… Continue 23reading چار گھنٹے کا فاصلہ طے کرنے میں 44 سال لگ گئے، واقعہ نے سب کو افسردہ کردیا

کھلاڑیوں کوصرف کھیلناہی نہیں بلکہ

datetime 8  جنوری‬‮  2016

کھلاڑیوں کوصرف کھیلناہی نہیں بلکہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آج کرکٹ بدل گئی ہے ، کھلاڑیوں کو کھیلنے کے ساتھ بولنا بھی آنا چاہیے، شاہد آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ، انہیں مشکل سوالات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔وہ اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے مارننگ… Continue 23reading کھلاڑیوں کوصرف کھیلناہی نہیں بلکہ

امیرہونے کاسب سے آسان طریقہ کون ساہے ؟معروف ارب پتی نے خود ہی بتادیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

امیرہونے کاسب سے آسان طریقہ کون ساہے ؟معروف ارب پتی نے خود ہی بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امیرافرادمیں شامل زیادہ تروہ لوگ شامل ہیں جوزیادہ مطالعہ کرتے ہیں ۔ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بات سامنے آئی کہ جو لوگ کتابیں پرھنے کے زیادہ شوقین ہیں ان میں امیر لوگوں کی تعداد زیادہ تھی اور ان سب میں ایک ہی مشترکہ عادت کتابوں کے مطالعہ کی تھی۔اس بارے میں ایک معروف… Continue 23reading امیرہونے کاسب سے آسان طریقہ کون ساہے ؟معروف ارب پتی نے خود ہی بتادیا