ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی نہیں ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے بھی شوگرمل لگانے کااشارہ دے دیا؟وجہ ملتی جلتی

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں موٹاپے کے مسائل سے نمٹنے کے لیے شوگر ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈکیمرون نے کہا کہ وہ کولڈ ڈرنک اور دیگر مصنوعات پر شوگر ٹیکس کا سہارا نہیں لینا چاہتے مگر موٹاپے کے باعث برطانیہ میں ذیابیطس، دل کے امراض اور ممکنہ طور پر کینسر کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور نیشنل ہیلتھ سروس کے اخراجات بھی بڑھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے موٹاپے کی روک تھام کے لیے ایک جامع پروگرام وضع کیا جائے گا، سافٹ ڈرنک کمپنیاں اور چینی کی مصنوعات بنانے والے دیگر ادارے اگر موٹاپے کے بحران سے نمٹنے میں ناکام رہے تو شوگر ٹیکس عائد کردیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…