پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کھلاڑیوں کوصرف کھیلناہی نہیں بلکہ

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آج کرکٹ بدل گئی ہے ، کھلاڑیوں کو کھیلنے کے ساتھ بولنا بھی آنا چاہیے، شاہد آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ، انہیں مشکل سوالات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔وہ اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بات چیت کر رہے تھے۔اس موقع پر جہاں شنیر اکرم نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتایا ،وہیں وسیم اکرم نے کرکٹ اور گھریلو زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ شاہد آفریدی کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہاکہ آج کرکٹ بدل گئی ہے ، کھلاڑیوں کو کھیلنے کے ساتھ بولنا بھی آنا چاہیے، شاہد آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ، انہیں مشکل سوالات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔کمنٹری سے متعلق سوال پر وسیم اکرم نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ کھیلنا آسان ہے ، کمنٹری شروع میں بہت مشکل لگتی تھی لیکن اب وہ اس کے عادی ہوگئے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…