ریاض ( نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حالات کو جنگ کی طرف لے جانے کی سوچ درست نہیں ہے،ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے،سعودی عرب ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔