ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

فیس بک کی محبت؛امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

فیس بک کی محبت؛امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی،پاکستانی لڑکے کی محبت میں سات سمندر پار سے شانگلہ آگئی ،فیس بک پر ہونے والی دوستی محبت میں بدل گئی ۔شانگلہ کے تاسیر اللہ اور امریکی پولیس اہلکار ارما انجلی کی پہلی ملاقات فیس بک پر ہوئی ،پھر دوستی ہوئی جو جلد محبت میں بدل… Continue 23reading فیس بک کی محبت؛امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی

تخت لاہورکے شہری کیاکھاتے ہیں ؟جان کرآپ لاہورمیں کھانے کھاناہی چھوڑدیں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

تخت لاہورکے شہری کیاکھاتے ہیں ؟جان کرآپ لاہورمیں کھانے کھاناہی چھوڑدیں گے

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلا ل یاسین نے کہا ہے کہ بیگ مین ریسٹورنٹ شادمان کو ناقص صفائی ستھرائی اور ملازمین کے سرٹیفکیٹس کی عدم موجودگی و اشیائے خوردونوش کے شیلف لائف نہ لکھی ہونے پر ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا جبکہ تین ریسٹورنٹوں کوجرمانے کئے گئے ہیں ۔بلال یاسین نے کہاکہ حفظان صحت… Continue 23reading تخت لاہورکے شہری کیاکھاتے ہیں ؟جان کرآپ لاہورمیں کھانے کھاناہی چھوڑدیں گے

سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

انقرہ (نیوزڈیسک) ترکی نے صدر رجب طیب اردگان پر تنقید کرنے پر انقرہ میں ا یرانی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انقرہ میں ایرانی سفیر کو گزشتہ روز احتجاجاً… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلو ی نامعلوم مقام پر انتقال کرگئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016

رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلو ی نامعلوم مقام پر انتقال کرگئیں

دبئی(نیوز ڈیسک) ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلوی 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں.امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرحوم محمد رضا پہلوی کے بیٹے نے فیس بک پر شہزادی اشرف پہلوی کی وفات کا اعلان کیا، تاہم ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی.شہزادی اشرف… Continue 23reading رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلو ی نامعلوم مقام پر انتقال کرگئیں

دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2016

دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

دبئی (نیوز ڈیسک) دو سالہ پاکستانی بچی دبئی کے الخلیل گیٹ کمیونٹی کے ساتویں منزل پر موجود اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ دبئی پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر کرنل علی غانم نے بتایا کہ بچی ایک میز پر چڑھی جس کے بعد کھ±لی کھڑکی سے نیچے گر گئی۔ہمسایوں نے اس ہولناک… Continue 23reading دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

زلزلے کے جھٹکے 56 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

زلزلے کے جھٹکے 56 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی ، ایبٹ آباد ،مالاکنڈ، لوئر دیر،اسلام آباد ، لاہور ، پشاور ، سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 جبکہ ڈی جی میٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ ڈی جی میٹ نے بتایا… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے 56 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے

دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ ‘قیمت صرف 1.4 ڈالر

datetime 8  جنوری‬‮  2016

دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ ‘قیمت صرف 1.4 ڈالر

چین (نیوز ڈیسک)چین کی فضائی کمپنی “اسپرنگ ایئرلائنز” آئندہ ماہ چین کے وسطی صوبے ” ہوبے” کے صدر مقام “ووہان” شہر سے جاپان کے دارالحکومت “ٹوکیو” تک کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ایئرلائن نے تعارفی نرخ کے طور پر پہلی پرواز… Continue 23reading دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ ‘قیمت صرف 1.4 ڈالر

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس افسر کے قتل میں مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس افسر کے قتل میں مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلہ ، ڈی ایس پی ، بہاول خان کے قتل میں ملوث مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ کلاچی پولیس نے بدنام ٹارگٹ کلر شاہد دانیال کی مڈی میں موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو شاہد دانیال نے پولیس پر فائرنگ کر دی ، پولیس… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس افسر کے قتل میں مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (نیوز دیسک ) عالمی بنک نے پاکستان کو مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بنک نے خبردار کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سرمایہ کاری میں 46 ارب ڈالرز اور عام انتخابات کے حوالے سے اخراجات سے ٹھوس سے ٹھوس مالیاتی خطرہ لاحق ہیں۔… Continue 23reading عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا