ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایکشن فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن ایکشن ڈرامہ فلم’ جین گاٹ اے گَن‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند کو خطرناک گینگ سے بچانے کیلئے ایک شخص کی مدد حاصل کرتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں نتالے پورٹ مین،جوئل ایگرٹن،ایوان میک گریگر،ریڈریگو سینٹورو اور جیمز برنیٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹیری ڈوگاس اور نتالے پورٹ مین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم وین اسٹین کمپنی کے بینر تلے29جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…