پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سائنس فکشن ایڈونچرسیریز’ ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم کا نیا ٹریلر جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچرسیریز’ ڈائی ورجنٹ‘سلسلے کی تیسری فلم ’ایلی جینٹ‘ (Allegiant) کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذہے، جس کی کہانی گزشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی ایک لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی کا کردار گزشتہ فلم کی طرح اس بار بھی مشہور ہالی وڈ اداکارہ شائیلین ووڈلی نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں تھیوجیمز،زوئے کریوٹز،نومی واٹس اور جیف ڈینیل سمیت دیگر شامل ہیں۔ایکشن ،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور یہ فلم 18مارچ کو سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…