ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈسپر اسٹار شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعطل کا شکار فلم ”رئیس “کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔راہول ڈھولکیا کی رئیس کا پہلا حصہ گزشتہ برس جون کے مہینے میں مکمل کر لیا گیا تھا۔ فلمساز رتیش سدھوانی کی طرف سے حال ہی میں مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر رئیس کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔راہول ڈھولکیا کی رئیس میں سپر اسٹار شاہ رخ خان 80کی دھائی کے بہت بڑے ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے جبکہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان انکی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی۔شاہ رخان اور ماہرہ خان کے علاوہ رئیس میں اداکار نوازالدین صدیقی بھی نمایاں کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ شاہ رخ خان کی ”رئیس“ رواں سال عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…