جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ہوائی سفر کے دوران موبائل فون سروس کی فراہمی شروع

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ہوائی سفر کے دوران موبائل فون سروس کی فراہمی شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سکیورٹی خدشات کے نام پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش معمول بن گئی ہے جبکہ ملک کے بیشتر دور افتادہ علاقوں میں ابھی تک موبائل فون کی سروسز دستیاب نہیں ایسے میں دنیا کی مختلف انٹرنیشل ائرلائنز نے ہوائی سفر کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروسز… Continue 23reading ہوائی سفر کے دوران موبائل فون سروس کی فراہمی شروع

متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی، متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزہ میں توسیع کے لیے ایک ماہ کے انتظار کی شرط کو منسوخ کرتے ہوئے اس کی توسیع میں آسانی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزٹ ویزہ پر متحدہ عرب امارات میں موجود افراد بغیر دوسرے ملک کا سفر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا بڑا نقصان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا بڑا نقصان

لداخ (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے لداخ ریجن میں برفانی تودہ گرنے سے 4بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔اطلاعات کے مطابق لداخ کے جنوب میں واقع ایک گلیشیر میں بھارتی فوج کی تین لداخ سکاﺅٹس رجمنٹ کے 4فوجی اہلکار حوالدار سیوانگ نربو، حوالدار دورجے گیلٹسن، محمد یوسف اور جیگمیڈ چوسدپ گشت کے دوران برفانی تودے تلے زندہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا بڑا نقصان

سعودی عرب ایران تنازعہ ،پاکستان فریق بنا تو۔۔۔!اسفند یار ولی کا انتباہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ایران تنازعہ ،پاکستان فریق بنا تو۔۔۔!اسفند یار ولی کا انتباہ

پشاور(نیوزڈیسک)سعودی عرب ایران تنازعہ، اسفند یار ولی بھی بول پڑے،حکومت پر افغانستان میں مداخلت کاسنگین الزام بھی عائد کردیا، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے ایران اورسعودی عرب کے درمیان موجودتناﺅکے خاتمے پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوںممالک باہمی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔منگل کو جاری بیان میں اسفندیارولی خان… Continue 23reading سعودی عرب ایران تنازعہ ،پاکستان فریق بنا تو۔۔۔!اسفند یار ولی کا انتباہ

سفارتخانے پر حملے کے بعد کشیدگی،ایران کا جواب اورسعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سفارتخانے پر حملے کے بعد کشیدگی،ایران کا جواب اورسعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ایران سے تمام سفارتی عمارتوں کا تحفظ یقینی بنانے اور دوسرے ملکوںکے اندرونی معاملات سے مداخلت سے باز رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اینے عمل اور بیانات کے ذریعے اچھے ہمسائے کا کردار ادا کرنا چاہئے، ہمیں تہران کی معذرت نہیں بلکہ دوسرے ملکوں میں… Continue 23reading سفارتخانے پر حملے کے بعد کشیدگی،ایران کا جواب اورسعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر کی سزائے موت برقرار

datetime 6  جنوری‬‮  2016

بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر کی سزائے موت برقرار

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو سنہ 1971 کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم پر سنائی گئی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔جنگی جرائم کے خصوصی ٹرائبیونل نے ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت کے 72 سالہ سربراہ کو گذشتہ برس نسل… Continue 23reading بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر کی سزائے موت برقرار

پاکستانی ہوائی اڈوں پر منرل واٹر اور چائے کافی مفت ملے گی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پاکستانی ہوائی اڈوں پر منرل واٹر اور چائے کافی مفت ملے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر یہ کہ پاکستانی ایئرپورٹس پر اب مسافروں کو منرل واٹر اور چائے کافی مفت ملا کرے گی جبکہ ضعیف اور معذور مسافروں کو بھی بلامعاوضہ مددگار مہیا کئے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی… Continue 23reading پاکستانی ہوائی اڈوں پر منرل واٹر اور چائے کافی مفت ملے گی

امن بحال، باڑہ کے تمام بازار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

امن بحال، باڑہ کے تمام بازار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا

باڑہ(نیوز ڈیسک)پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں چھ سال کی کوششوں کے بعد امن بحال کر دیا گیا ہے اور اس دوران علاقے میں بند باڑہ کے تمام بازار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔تاہم علاقے میں تعمیر نو کا عمل سست روی کا شکار ہے جس… Continue 23reading امن بحال، باڑہ کے تمام بازار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئر لینڈ کوورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت

datetime 6  جنوری‬‮  2016

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئر لینڈ کوورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت

کینبرا(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنگلادیش میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ میں ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جیمس سدر لینڈ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرحکومتی ہدایت کی روشنی میں انڈر 19 ورلڈکپ میں ٹیم… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئر لینڈ کوورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت