اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان پرفارمنس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر صحافی پر برس پڑے اور جواب دیا کہ مجھے معلوم تھا آپ ایسا ہی گھٹیا سوال کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی سے میڈیا کے نمائندوں نے پوچھا کہ ان کی کپتانی میں قومی ٹیم ورلڈ کپ میں بہتر پرفارمنس کیوں نہیں دے سکی اور میگا ایونٹ میں آج تک ان کی کپتانی میں کامیاب کیوں نہیں ہوسکی تو شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے اس بات کی امید تھی کہ آپ مجھ سے ایسا گھٹیا سوال ہی کریں گے،اس ہر صحافی سراپا احتجاج بن گئے



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…