اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایران سے براہ راست زائرین کو لے کر آنیوالی 150پروازیں روکدیں جس کے بعد کشیدگی کو مزید تقویت مل گئی ، سعودی عرب کے اس اقدام کے بعد ہرماہ ہزاروں زائرین کو لانیوالی پروازیں گراﺅنڈ کردی گئیں تاہم دوسرے ممالک سے ہوتے ہوئے زائرین سعودی عرب جاسکیں گے۔یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل سعودی عرب نے اعلان کیاتھاکہ دونوں ممالک کے تعلقات سے زائرین پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
سعودی عرب نے ایرانی زائرین کولانیوالی پروازوں کو بھی روکدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































