پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

مسئلے کا اب ایک ہی حل ہے!چارسدہ دہشت گردی،خیبرپختونخوانے وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

مسئلے کا اب ایک ہی حل ہے!چارسدہ دہشت گردی،خیبرپختونخوانے وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک نے کہا ہے کہ اب و قت آگیا ہے کہ وفاقی حکومت دہشت گردی کے مسئلے کو عالمی سطح پر اُٹھاکربھارت اور افغانستان کےساتھ کھل کر بات کر ے کہ وہ اپنے سرحدات سے دہشت گردوں کی آمد بند کرکے دہشت گردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرےں۔ان خیالات کا… Continue 23reading مسئلے کا اب ایک ہی حل ہے!چارسدہ دہشت گردی،خیبرپختونخوانے وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

ترک صدر کی توہین ،خاتون کو ایک سال جیل کی سزا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

ترک صدر کی توہین ،خاتون کو ایک سال جیل کی سزا

استنبول (نیوزڈیسک)ترکی کی ایک عدالت نے صدر رجب طیب ایردوآن کی توہین کے مقدمے میں ایک معلمہ کو قصور وار قرار دے کر ایک سال قید کی سزا سنا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے بتایاکہ اس معلمہ نے 2014ءمیں ایک سیاسی ریلی کے دوران صدر طیب ایردوآن کو نازیبا اشارے کیے تھے۔واضح… Continue 23reading ترک صدر کی توہین ،خاتون کو ایک سال جیل کی سزا

سعودی سفارتخانے پر حملہ ،تمام خدشات دور،ایران نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سعودی سفارتخانے پر حملہ ،تمام خدشات دور،ایران نے بڑا اعلان کردیا

ڈیووس(نیوزڈیسک)سعودی سفارتخانے پر حملہ کرنے ولوں کو سخت سے سخت سزا دی جائیگی،ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام کا بحران بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، اس کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ہے۔ ا پہلے سے تباہ شام مزید کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔… Continue 23reading سعودی سفارتخانے پر حملہ ،تمام خدشات دور،ایران نے بڑا اعلان کردیا

رینٹل پاور کیس میں نیا موڑ،سابق صدر کا بیٹا گرفتار

datetime 22  جنوری‬‮  2016

رینٹل پاور کیس میں نیا موڑ،سابق صدر کا بیٹا گرفتار

اسلام آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے راجہ بابر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ بابر کو نیب نے رینٹل پاور کیس میں حراست میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راجہ بابر پر ”کارکے رینٹل پاور پلانٹ“ میں 128 ملین روپے کی کرپشن کا… Continue 23reading رینٹل پاور کیس میں نیا موڑ،سابق صدر کا بیٹا گرفتار

نئی سازش شروع،امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 22  جنوری‬‮  2016

نئی سازش شروع،امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو اسے این پی ٹی نتائج کی تمام اقسام کو بھگتنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے… Continue 23reading نئی سازش شروع،امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

پاک افغان سرحد پر ایک لاکھ 83 ہزار فوجی تعینات ،مقامی لشکر اور قبائل بھی متحرک،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پاک افغان سرحد پر ایک لاکھ 83 ہزار فوجی تعینات ،مقامی لشکر اور قبائل بھی متحرک،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک افغان سرحد پر ایک لاکھ 83 ہزار فوجی تعینات ،مقامی لشکر اور قبائل بھی متحرک،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا،وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے انخلاء کے بعد پاک افغان سرحد پر صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج پوری طرح تیار ہے۔ سینیٹ میں تحریری جواب میں وزیر دفاع… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر ایک لاکھ 83 ہزار فوجی تعینات ،مقامی لشکر اور قبائل بھی متحرک،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی،سالہا سال سے حکمرانوں و سیاستدانوں کی نااہلی کی وجہ سے آج پاکستان بجلی و گیس کے بدترین بحران سے گزر رہاہے ہر دورمیں سیاستدانوں نے بلند و بانگ دعوے کئے مگر پاکستان کی مستقبل کی ضروریات… Continue 23reading اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی

سانحہ چارسدہ ،اعلی سطح کااجلاس طلب

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ،اعلی سطح کااجلاس طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ چارسدہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا کہ اعلیٰ سطح اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی ۔اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائےگا۔

فلوسے چھٹکاراپانے کاآسان طریقہ جوآپ کے کچن میں موجود ہے

datetime 22  جنوری‬‮  2016

فلوسے چھٹکاراپانے کاآسان طریقہ جوآپ کے کچن میں موجود ہے

لاہور( نیوزڈیسک)ملک میں سوائن فلو کے مریضوں میںاضافہ لمحہ فکریہ ہے حکومت خصوصی اقدامات کرے،تیز بخار ، نزلہ ، کھانسی ، جسم میں درد ، جسم ہونٹوں اور انگلیوں کا نیلا ہونا سانس لینے میں مشکل سوائن فلو کی علامات ہیںاگر تیز بخار (102ڈگری سے زیادہ ) تین دن میں نہ اترے تو یہ تشویش… Continue 23reading فلوسے چھٹکاراپانے کاآسان طریقہ جوآپ کے کچن میں موجود ہے