اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سانحہ چارسدہ،شہیدافراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ‘ بھارتی صدر

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ،شہیدافراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ‘ بھارتی صدر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی میں مشاعرے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ،شہیدافراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ‘ بھارتی صدر

عائشہ ممتاز کاایک اورسخت ایکشن ،لاہورکے معروف ہسپتالوں پرچھاپے ،کئی مریض بچ نکلے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

عائشہ ممتاز کاایک اورسخت ایکشن ،لاہورکے معروف ہسپتالوں پرچھاپے ،کئی مریض بچ نکلے

لاہو(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سربراہی میں شہر کے مختلف ہسپتالوں میں واقع کینٹینزکی ناقص صفائی کی صورتحال پر کاروائیاں جاری۔نشتر ٹاﺅن کے علاقے میں عائشہ ممتاز کی سربراہی میں چھاپہ مارٹیم نے جنرل ہسپتال کینٹین کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات،گھرکی ہسپتال کی ،گنگا رام ہسپتال کی کینٹین ،شیخ زید ہسپتال کی کینٹین کو… Continue 23reading عائشہ ممتاز کاایک اورسخت ایکشن ،لاہورکے معروف ہسپتالوں پرچھاپے ،کئی مریض بچ نکلے

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ ،آئی جی خیبرپختواکابڑادعوی سامنے آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ ،آئی جی خیبرپختواکابڑادعوی سامنے آگیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے آئی جی ناصردرانی کا کہنا ہے کہ چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا ناصردرانی کا کہنا ہے کہ سانحہ کے بعد… Continue 23reading چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ ،آئی جی خیبرپختواکابڑادعوی سامنے آگیا

بھارت میں داعش کے4 ارکان گرفتار، حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بھارت میں داعش کے4 ارکان گرفتار، حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس نے داعش کے چار ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کے عراق اور شام میں رابطے تھے اور وہ یوم جمہوریہ سے قبل کمبھ میلے یا کسی معروف شاپنگ مال کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ٹائمز آف… Continue 23reading بھارت میں داعش کے4 ارکان گرفتار، حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

بجلی چوری کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے: خورشید شاہ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بجلی چوری کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے: خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جب بھی لوڈشیڈنگ یاچوری کی بات آتی ہے تو چھوٹے صوبوں کاتذکرہ کیاجاتا ہے، کمیٹی بنائی جائے جو سندھ اور پنجاب میں بجلی چوری کا اندازہ لگائے۔ خورشیدشاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جو چوری… Continue 23reading بجلی چوری کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے: خورشید شاہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

datetime 21  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

کراچی(نیو زڈیسک)عالمی منڈی میں سونا فی اونس تین ڈالر مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پچاس روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا، مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت پینتالیس ہزار روپے ہوگئی۔چینی معیشت میں استحکام کے مطابق سونے کے سرمایہ کاروں نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اختیار کررکھی ہے جس… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

پاکستان اور امریکہ کے مضبوط اور قریبی تعلقات ہیں‘دفتر خارجہ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور امریکہ کے مضبوط اور قریبی تعلقات ہیں‘دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ چارسدہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، پاکستان اور امریکہ کے مضبوط اور قریبی تعلقات ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ جلد طے کی جائے گی، وزیر اعظم کے سعودی… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ کے مضبوط اور قریبی تعلقات ہیں‘دفتر خارجہ

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش

datetime 21  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم آخر کار میڈیا کے سامنے بول پڑے اور اس نے وعدہ معاف گواہ بننے کی بھی پیشکش کر دی۔ اسلام آباد عدالت میں پیشی کے موقع پر خالد شمیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معلوم ہے الطاف حسین، ایم انور،حواریوں کوایم… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش

برطانوی بینک ’’بارکلیز‘‘ نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

برطانوی بینک ’’بارکلیز‘‘ نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

لندن(نیو زڈیسک)رطانوی بینک ’’بارکلیز‘‘ نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے سے بارکلیز کی نیویارک، لندن اور ایشیا میں برانچوں کے ملازمین متاثر ہوں گے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بارکلیز کے حکام نے ایشیا میں انویسٹمنٹ بینکنگ آپریشنز بند کرنے اور تمام… Continue 23reading برطانوی بینک ’’بارکلیز‘‘ نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا