اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے 4 سہولت کار شبقدر سے گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے 4 سہولت کار شبقدر سے گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے 4 سہولت کاروں کو شبقدر کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے 4 سہولت کار شبقدر سے گرفتار

زمبابوے کے فاسٹ باﺅلر ویٹوری کاایکشن مشکوک

datetime 21  جنوری‬‮  2016

زمبابوے کے فاسٹ باﺅلر ویٹوری کاایکشن مشکوک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائرز نے برائن ویٹوری کے باﺅلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیتے ہوئے رپورٹ زمبابوے ٹیم انتظامیہ کے حوالے کردی۔کھلنا میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے ہرا دیا تھا۔آئی سی سی کی جانب سے… Continue 23reading زمبابوے کے فاسٹ باﺅلر ویٹوری کاایکشن مشکوک

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

datetime 21  جنوری‬‮  2016

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن دیوان عاشق بخاری کی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاﺅن ، متعدد شہروں کی بجلی بند

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاﺅن ، متعدد شہروں کی بجلی بند

لاہور ( نیوزڈیسک ) ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن ہونے سے متعدد شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ،شیخوپورہ کی مین لائن ٹرپ ہونے سے لاہور ، اسلام آباد اور شیخوپورہ میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرمل گدو پاور میں… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاﺅن ، متعدد شہروں کی بجلی بند

ڈی ایچ اے سکینڈل، نیب نے بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ڈی ایچ اے سکینڈل، نیب نے بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (خصوصی رپورٹر ) قومی احتساب بیورو( نیب) راولپنڈی نے ڈی ایچ اے سکینڈل میں بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ، عدالت نے تینوں ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے جمعرات کے روز راولپنڈی میں کارروائی… Continue 23reading ڈی ایچ اے سکینڈل، نیب نے بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

بھارت میں گارڈ کے قاتل کروڑ پتی تاجر کو عمر قید کی سزا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بھارت میں گارڈ کے قاتل کروڑ پتی تاجر کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اپارٹمنٹ کا دروازہ دیر سے کھولنے پر بھارتی تاجر نے گارڈ کی زندگی کا خاتمہ کردیا۔2014 میں ہوئے قتل کے مجرم کو آج عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔پیسوں کی چکا چوند نے ہر چیز بھلا ڈالی ، کیرالہ میں دولت کے غرور میں مبتلا تاجر نشامنے دروازہ دیر سے کھولنے… Continue 23reading بھارت میں گارڈ کے قاتل کروڑ پتی تاجر کو عمر قید کی سزا

موصل میں قدیم خانقاہ تباہ کرنا داعش کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے‘امریکہ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

موصل میں قدیم خانقاہ تباہ کرنا داعش کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے‘امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اوباما انتظامیہ اور ویٹیکن نے داعش کی طرف سے عراق میں ایک قدیم مسیحی خانقاہ کو تباہ کرنے کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت ”یونیسکو“ کی ڈائریکٹر جنرل ارینا بوکووا کا کہنا ہے کہ اس خانقاہ کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کیا جانا بدنیتی پر… Continue 23reading موصل میں قدیم خانقاہ تباہ کرنا داعش کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے‘امریکہ

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سنچورین(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے سپر سپورٹ پارک، سینچورین میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 3 فروری سے شروع ہوگی۔مہمان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز 2-0 کی فیصلہ کن… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

بھارت میں ہم جنس پرستوں کیلئے پہلی کیب سروس شروع کی جائیگی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بھارت میں ہم جنس پرستوں کیلئے پہلی کیب سروس شروع کی جائیگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پہلی بار ہم جنس پرست اور ہیجڑے ٹیکسیاں چلائیں گے۔ بھارت کی معروف کمپنی ونگز رینبو کے نام سے ریڈیو کیب سروس شروع کر رہی ہے جس کے لئے ابتدائی طور پر پانچ ہم جنس پرستوں اور ہیجڑوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دی گئی ہے۔ اس ٹیکسی سروس کا مقصد ایسے… Continue 23reading بھارت میں ہم جنس پرستوں کیلئے پہلی کیب سروس شروع کی جائیگی