اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائےگا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائےگا

ولنگٹن (نیوز ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جمعہ کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا  باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کے سوگ میں پاکستان کی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ میدان میں اترے گی ¾ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائےگا

بھارتی فوج کا پٹھان کوٹ میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بھارتی فوج کا پٹھان کوٹ میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک)بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) پاک بھارت سرحد کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے ،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے پٹھان کوٹ کے قریب واقع سیدرہ سرحد کے قریب سے تین مشتبہ افراد نیبھارتی علاقے میں داخل… Continue 23reading بھارتی فوج کا پٹھان کوٹ میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں جولائی تادسمبر48.5فیصدکمی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں جولائی تادسمبر48.5فیصدکمی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے کرنٹ اکاو¿نٹ کو درپیش خسارہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پہلی سہ ماہی سے 160فیصد زائد رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ31کروڑ 50لاکھ ڈالر تھا جبکہ اکتوبر سے دسمبر کا خسارہ 56کروڑ 40لاکھ ڈالر کے اضافے سے… Continue 23reading کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں جولائی تادسمبر48.5فیصدکمی

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز معاشی ترقی کے لیے سود مند نہیں، اسٹیٹ بینک

datetime 21  جنوری‬‮  2016

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز معاشی ترقی کے لیے سود مند نہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ پر ٹیکسوں کی بھرمار کو پاکستان میں براڈ بینڈ کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑا چیلنج قرار دے دیا ہے۔پہلی سہ ماہی جائرہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر میں داخل ہونے والی کمپنیوں کو بلند لاگت کا سامنا… Continue 23reading موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز معاشی ترقی کے لیے سود مند نہیں، اسٹیٹ بینک

برازیل میں زکا وائرس سے چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش بڑھ گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

برازیل میں زکا وائرس سے چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش بڑھ گئی

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل میں نئے اعداد وشمار کے مطابق زِکا وائرس سے متاثرہ ماؤں کے ہاں غیر معمولی چھوٹے سروں والے بچوں کی پیدائش میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اکتوبر سے اب تک کوتاہ سری (غیر معمولی طور پر چھوٹے سر کا ہونا) کے تین ہزار 898 کیس سامنے آچکے ہیں۔گذشتہ ہفتے کی رپورٹ میں ان کیسز… Continue 23reading برازیل میں زکا وائرس سے چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش بڑھ گئی

نوازشریف آج جنوبی ایشیا کے موضوع پر مباحثے میںشریک ہوں گے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

نوازشریف آج جنوبی ایشیا کے موضوع پر مباحثے میںشریک ہوں گے

ڈیوس(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف آج سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے تحت جنوبی ایشیا کے موضوع پر مباحثے میں شرکت کریں گے۔ مباحثے کے شرکا جنوبی ایشیا کے مستقبل پر اثر انداز ہونے والے عالمی رجحانات اور قومی ترجیحات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ انفرا اسٹرکچر اور توانائی… Continue 23reading نوازشریف آج جنوبی ایشیا کے موضوع پر مباحثے میںشریک ہوں گے

آزادتجارتی معاہدہ دوم،پاک چین مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

آزادتجارتی معاہدہ دوم،پاک چین مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان دوسرے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے لیے مذاکرات کو ڈیڑھ سال ہوگئے لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا، اب مذاکرات کا نیا دور مارچ میں طلب کر لیا گیا ہے، ایف ٹی اے ون میں کم مراعات ملنے پر پاکستان کو 176ارب روپے کا نقصان ہو… Continue 23reading آزادتجارتی معاہدہ دوم،پاک چین مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے

جولائی تا دسمبر‘ ٹیکسٹائل و خوراک سمیت تمام اہم برآمدات گرگئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2016

جولائی تا دسمبر‘ ٹیکسٹائل و خوراک سمیت تمام اہم برآمدات گرگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں اہم برآمدی آئٹمز ٹیکسٹائل، خوراک، قالین، اسپورٹس گڈز، چمڑے، سیمنٹ، فارما و کیمیکل اور انجینئرنگ گڈز کی ایکسپورٹ میں کمی ہوئی، صرف طبی آلات کی برآمدات بڑھ سکی۔یاد رہے کہ جولائی سے دسمبر2015 تک پاکستان کی مجموعی برآمدات 14.46 فیصدکمی کے باعث 12ارب 6کروڑ… Continue 23reading جولائی تا دسمبر‘ ٹیکسٹائل و خوراک سمیت تمام اہم برآمدات گرگئیں

تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی ،اربوں ڈالر ڈوب گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی ،اربوں ڈالر ڈوب گئے

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا عالمی ترقی پر ممکنہ اثرات کے باعث عالمی بازار حصص میں مندی جبکہ تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی۔یورپ کی مرکزی سٹاک مارکٹس میں کمی آئی جس میں لندن سٹاک ایکسچینج 3.46 فیصد کمی پر بند ہوئی۔دوسری جانب امریکہ کی وال سٹریٹ میں 3 فیصد کمی… Continue 23reading تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی ،اربوں ڈالر ڈوب گئے