جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا پٹھان کوٹ میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک)بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) پاک بھارت سرحد کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے ،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے پٹھان کوٹ کے قریب واقع سیدرہ سرحد کے قریب سے تین مشتبہ افراد نیبھارتی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی اس دوران بی ایس ایف نے ان مشتبہ افراد پر فائرنگ کی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ دیگر2افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، بی ایس ایف نے دونوں کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے، بی ایس ایف اہلکار کے ایک عہدیدار نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ مشتبہ افراد پاکستانی علاقے سے پٹھان کوٹ میں د اخل ہونے کی کوشش کررہے تھے ،دراندازی کایہ واقعہ پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے کچھ دن بعد پیش آیا اس حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک اور7 سکیورٹی اہلکار مارے گئے تھے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…