اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائےگا

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |
Pakistani cricketers celebrate after the dismissal of New Zealand batsman Anton Devcich (L) during the first One Day International cricket match between Pakistan and New Zealand at Dubai International Stadium in Dubai on December 8, 2014. Pakistan captain Misbah-ul Haq won the toss and sent New Zealand into bat in the first of five one-day internationals in Dubai. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

ولنگٹن (نیوز ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جمعہ کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا  باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کے سوگ میں پاکستان کی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ میدان میں اترے گی ¾ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے شروع ہوگا واضح رہے کہ آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے 14 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم دوسرے میچ میں نیوزی لینڈنے پاکستان کو 10 وکٹوں سے جیت کر سیریز برابر کر دی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد پاکستان ٹیم کیویز کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی اور اس سلسلے میں پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا، دوسرا ون ڈے میچ 28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 31 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…