اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پلوامہ میں3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔اطلاعات کے مطابق قابض فوجیوں نے شاکر احمد اور ریاض احمد نامی 2نوجوانوںکو ضلع کے علاقے نائینہ بٹہ پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا، جبکہ ایک تیسرے نوجوان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا

دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان کا نمبر بھی ڈھونڈ لیں

datetime 21  جنوری‬‮  2016

دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان کا نمبر بھی ڈھونڈ لیں

اوٹاوا(نیوزڈیسک)سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں منعقذہ ورلڈ اکنامک فورم میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سب سے بہترین ممالک میں جرمنی سر فہرست جبکہ کینیڈا دوسرے نمبر پر رہا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بہترین 25ممالک کی فہرست میں جرمنی سرفہرست رہا جبکہ کینیڈا دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔کینیڈا کے دوسرے… Continue 23reading دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان کا نمبر بھی ڈھونڈ لیں

ایران نے ’’مغربی یلغار‘‘سے نمٹنے کیلئے بڑی پابندی لگادی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ایران نے ’’مغربی یلغار‘‘سے نمٹنے کیلئے بڑی پابندی لگادی

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے کتابوں میں شراب، غیر ملکی جانوروں اور کچھ غیر ملکی صدور کے نام استمعال کرنے پر پابندی لگا دی۔برطانوی اخبارکی ایک رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی نے ’مغربی ثقافتی یلغار‘ سے نمٹنے کیلئے یہ پابندی عائد کی۔کتب کی اشاعت کے وزارتی سربراہ محمد سلغی نے کہا ’جب نئی… Continue 23reading ایران نے ’’مغربی یلغار‘‘سے نمٹنے کیلئے بڑی پابندی لگادی

جنرل عاصم کا دہشتگردوں کےخلاف بے ساختہ اظہار نفرت،”بی“ سے شروع ہونےوالے لفظ کا استعمال

datetime 21  جنوری‬‮  2016

جنرل عاصم کا دہشتگردوں کےخلاف بے ساختہ اظہار نفرت،”بی“ سے شروع ہونےوالے لفظ کا استعمال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ بدھ کو باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعہ پر ہونے والی پریس بریفنگ کے دوران دہشت گردوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک موقع پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور دہشت گردوں کے خلاف اپنی سخت نفرت اور… Continue 23reading جنرل عاصم کا دہشتگردوں کےخلاف بے ساختہ اظہار نفرت،”بی“ سے شروع ہونےوالے لفظ کا استعمال

بیگم کلثوم نوازشریف کوبھی اہم عہدہ مل گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بیگم کلثوم نوازشریف کوبھی اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خاتون اول بیگم کلثوم نواز چیف گائیڈ آف پاکستان بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس میں بیگم کلثوم نواز کو گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے بیگم کلثوم نوازکے اعزازمیں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کوگرلزگائیڈایسوسی ایشن کاچیف گائیڈ بنایاگیا۔۔ قومی کمشنر گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن بیگم نزہت صادق… Continue 23reading بیگم کلثوم نوازشریف کوبھی اہم عہدہ مل گیا

دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

datetime 21  جنوری‬‮  2016

دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

لندن(نیوز ڈیسک) نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ دل کی غیر مستقل دھڑکن مردوں کے مقابلے عورتوں کی صحت کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔تجزیے میں 30 مطالعے شامل ہیں اور ان مطالعوں میں 40 لاکھ سے زیادہ مریضوں کے کوائف کو سامنے رکھا گیا ہے۔تجزیے کے مطابق جن خواتین کو ایٹریئل فائبرلیشن (اے ایف) یعنی… Continue 23reading دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

پنجاب میں وزراء اورمشیروں کی فوج ،جانئے کابینہ میں کون سی وزار ت ڈھائی سال سے بغیروزیرکے چل رہی ہے ؟

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں وزراء اورمشیروں کی فوج ،جانئے کابینہ میں کون سی وزار ت ڈھائی سال سے بغیروزیرکے چل رہی ہے ؟

لاہور(نیوزڈیسک )پنجاب میں وزراء اورمشیروں کی فوج ،جانئے کابینہ میں کون سی وزار ت ڈھائی سال سے بغیروزیرکے چل رہی ہے ؟۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا ہے کہ پنجا ب حکومت صحت کی شعبے میں ناکام ہو چکی ہے صوبے بھر میں… Continue 23reading پنجاب میں وزراء اورمشیروں کی فوج ،جانئے کابینہ میں کون سی وزار ت ڈھائی سال سے بغیروزیرکے چل رہی ہے ؟

تھرپارکر‘غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

تھرپارکر‘غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

تھرپارکر(نیوز ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 6 بچے بدھ کے روز جاں بحق ہو گئے۔ رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد84 ہو گئی۔تھر شدید سردی کی لپیٹ میں آ گیا جس کے باعث بیمار بچوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جا رہاہے۔محکمہ صحت اور… Continue 23reading تھرپارکر‘غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

نئی بالی وڈفلم ’راکی ہینڈسم‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

نئی بالی وڈفلم ’راکی ہینڈسم‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ جان ابراہم کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور بالی ووڈ فلم’ راکی ہینڈسم’کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وہیئر سے ماخوذ ہے، جو ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی… Continue 23reading نئی بالی وڈفلم ’راکی ہینڈسم‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا