سرینگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پلوامہ میں3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔اطلاعات کے مطابق قابض فوجیوں نے شاکر احمد اور ریاض احمد نامی 2نوجوانوںکو ضلع کے علاقے نائینہ بٹہ پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا، جبکہ ایک تیسرے نوجوان عبدالحمید صوفی کی لاش لاسی پورہ کے علاقے سے ملی۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والا ایک نوجوان عسکریت پسندتھا۔ دوسری جانب کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر علاقے میں زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اس موقع پر قابض بھارتی فورسز اور کشمیری نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئیں، جبکہ علاقے سے گزرنے والی بارہمولہ، بانیہال ریل سروس معطل ہو گئی ہے
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































