ممبئی(نیوز ڈیسک)ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ جان ابراہم کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور بالی ووڈ فلم’ راکی ہینڈسم’کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وہیئر سے ماخوذ ہے، جو ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا سے جنگ کیلئے اکیلا نکل پڑتا ہے۔فلم میں جان ابراہم اور شروتی ہاسن مرکزی کردار نبھاتے دکھائی دینگے،جبکہ دیگر اداکاروں میں نشیکانت کمت،شرد کیلکر،نتھالیا کور اور دیا چلواد شامل ہیں۔جان ابراہم اور سونیر کھیتراپال کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
نئی بالی وڈفلم ’راکی ہینڈسم‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































