سعودی عرب کے مفتی اعظم نے معروف کھیل کوغیراسلامی قراردے دیا
الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مفتی اعظم نے شطرنج کو اسلام میں ممنوع قرار دے دیا۔برطانوی روزنامہ کے مطابق مفتی اعظم شیخ عبداللہ الشیخ نے ایک ٹی وی شو میں روزمرہ معاملات پر ناظرین کے سوالات کے جوابات میں کہا کہ شطرنج ناصرف جوئے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے بلکہ یہ وقت کا ضیاع بھی ہے۔ان کا… Continue 23reading سعودی عرب کے مفتی اعظم نے معروف کھیل کوغیراسلامی قراردے دیا











































