پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان نے فیصلہ کرلیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

تیسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان نے فیصلہ کرلیا

ویلنگٹن(نیوز ڈٰسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ویلنگٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ٹاس پاکستان نے جیت لیا اور سب سے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی 20 سیریزتین صفر سے وائٹ واش ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل… Continue 23reading تیسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان نے فیصلہ کرلیا

شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

datetime 22  جنوری‬‮  2016

شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی انتہا پسند اور سخت گیر جماعت شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی سے مدارس میں اردو اور عربی زبان پر پابندی عائد کرتے ہوئے انگریزی اور ہندی کو رائج کرنے کا مطالبہ کردیا۔حکومت کی اتحادی جماعت نے اپنے روزنامہ ”سامنا ”کے اداریہ میں لکھا کہ برطانوی حکومت یہ سوچنے میں… Continue 23reading شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی حکومت کے جاری کردہ قوانین کے مطابق اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ فوری طور پر اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے… Continue 23reading سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

اہم سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کواسحلہ فراہم کرنے کافیصلہ ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اہم سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کواسحلہ فراہم کرنے کافیصلہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کو اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق 15اساتذہ نے اسلحے کے حصول میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تربیت بھی دی جائے گی ۔

اپنوں سے مایوس کرکٹرنے بھارت سے مددمانگ لی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اپنوں سے مایوس کرکٹرنے بھارت سے مددمانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ فکسنگ پر تاحیات پابندی کا شکار دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مدد مانگی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا کی خبر بے بنیاد ہے انہوں نے بھارتی بورڈ سے کسی قسم کی درخواست نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا میں… Continue 23reading اپنوں سے مایوس کرکٹرنے بھارت سے مددمانگ لی

تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

datetime 22  جنوری‬‮  2016

تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

انقرہ(نیوز ڈیسک) بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں نکلے تارکین وطن کی کشتی ترکی کے ساحل کے قریب الٹ گئی جس میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 26 کوبچا لیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کو لے کرک کشتی یونان کی جانب روانہ تھی کہ ترکی کے ساحل ازمیر کے… Continue 23reading تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

پشاور ‘ یکہ توت میں فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پشاور ‘ یکہ توت میں فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق اہلکاروں کی شناخت فرحان اورشاہ زیب کے ناموں سے ہوئی ، پولیس کے مطابق اہلکاروں کا تعلق مردان سے ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ چوک گڑھی کے قریب پیش آیا۔پولیس اہلکار گھر سے نکلے ہی… Continue 23reading پشاور ‘ یکہ توت میں فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016

شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے نیوزی لینڈمیں اعلان کیاکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع سے بتایاہے کہ شاہد آفریدی جوکہ ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں وہ وطن واپسی پرتین روزہ تبلیغی دورے پرجائیں گے اورکرکٹ کے بعد… Continue 23reading شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

سانحہ چارسدہ میں کس ملک کی سمیں استعمال ہوئیں ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ میں کس ملک کی سمیں استعمال ہوئیں ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سانحہ چارسدہ میں کون سی سمزاستعمال ہوئیں ؟پی ٹی اے حکام کے انکشاف پرہلچل مچ گئی ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام نے کہاہے کہ افغان سمیں پورے ملک میں کہیں بھی استعمال ہوسکتی ہے جس کی وجہ افغان حکام کا تعاون نہ ہونا ہے۔جمعہ کو اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا… Continue 23reading سانحہ چارسدہ میں کس ملک کی سمیں استعمال ہوئیں ؟