پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کوپہاڑ جیسا ہدف مل گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کوپہاڑ جیسا ہدف مل گیا

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں نیوز ی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ کی ۔کیوی اوپنرز نے ایک بار پھر جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 52 رنز بنا لئے ہیں۔میچ شروع ہونے سے قبل چارسدہ میں باچا خان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کوپہاڑ جیسا ہدف مل گیا

لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

datetime 22  جنوری‬‮  2016

لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

لاہور (نیوز ڈیسک) نجی ایئرلائن کی مدینہ جانے والی پرواز منسوخ ۔ جس پر مسافروں نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے ایئرپورٹ میں دھرنا دے دیا۔ نجی ائیرلائن کی پرواز3 بجے تکنیکی وجہ کی بنیاد پر پرواز منسوخی کا اعلان کر دیا گیا جس پر مسافروں کی ایئرلائن انتظامیہ سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔… Continue 23reading لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

قدبڑھانے کی 5آزمودہ ورزشیں

datetime 22  جنوری‬‮  2016

قدبڑھانے کی 5آزمودہ ورزشیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسان کا قد اس کی شخصیت کا اہم حصہ ہوتاہے۔ قد بڑھانے کا بہترین اور کارآمد طریقہ صحیح ورزش اور متوازن غذا ہے۔ورزش کرنے سے پٹھے کھنچتے اور مضبوط ہوتے ہیں جبکہ صحیح غذا کے استعمال سے وہ ہارمونز نشوونما پاتے ہیں جو قد بڑھنے میں کردارادا کرتے ہیں۔یوں تو قد کا اصل… Continue 23reading قدبڑھانے کی 5آزمودہ ورزشیں

آفریدی نے دوران میچ قوم کو سرپرائز دیدیا ، جانئے کیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

آفریدی نے دوران میچ قوم کو سرپرائز دیدیا ، جانئے کیا

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں آفریدی نے کیوی اوپنر مارٹن گپٹل کی اننگز 42رنز پر محدود کردی۔چھٹے اوور کی آخری گیند پر کیوی اوپنر نے بوم بوم آفریدی کی گیند کو مڈ وکٹ باو¿نڈری کے باہر پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ لانگ آن پر کھڑے مارٹن گپٹل کے ہاتھوں جکڑے گئے۔

مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

datetime 22  جنوری‬‮  2016

مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں بم حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایک عمارت میں مبینہ جنگجوو¿ں کی موجودگی کی اطلاع پر جب پولیس وہاں پہنچی تو… Continue 23reading مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

ویلنگٹن گراونڈ میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ سٹیڈیم میں خاموشی چھا گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

ویلنگٹن گراونڈ میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ سٹیڈیم میں خاموشی چھا گئی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک )تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کیوی اوپنرز نے ایک بار پھر جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 5 اوورز میں… Continue 23reading ویلنگٹن گراونڈ میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ سٹیڈیم میں خاموشی چھا گئی

بھارتی پلیئر کے اننگز میں 1ہزار رنزکا پردہ چاک ہونے لگا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

بھارتی پلیئر کے اننگز میں 1ہزار رنزکا پردہ چاک ہونے لگا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کے 15 سالہ کرکٹر پرانیو دھنوادے کی جانب سے ایک اننگز میں 1000 رنزکا پردہ چاک ہونے لگا.پرانیو دھنوادے کو اپنی ریکارڈ ساز اننگز کے دوران 25 چانس ملے، 10 برس کے ’پیسرز‘ سے بولنگ کرائی گئی جبکہ باو¿نڈریز صرف 30 گز کی تھیں۔یاد رہے کہ پرانیو دھنوادے نے گذشتہ دنوں ممبئی کے… Continue 23reading بھارتی پلیئر کے اننگز میں 1ہزار رنزکا پردہ چاک ہونے لگا

امریکہ کوبڑی تباہی کاخطرہ

datetime 22  جنوری‬‮  2016

امریکہ کوبڑی تباہی کاخطرہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ برفباری سے مشرقی علاقوں کے کروڑوں افراد بری طرح متاثر ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے اپنے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحراوقیانوس کی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان کے پیش نظر ریکارڈ برف پڑنے کا امکان… Continue 23reading امریکہ کوبڑی تباہی کاخطرہ

دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

اٹک(نیوز ڈیسک )دانش سکول کو دھمکی آمیز خط والدین میں خوف و حراس پھیل گیا۔ ہیڈ ماسٹر ذوالفقار حسین شاہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ چھجی نے تھانہ جنڈ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ مجھے ایک لیٹر ملا جس میں لکھا تھا کہ ہم دانش سکول کو الٹی میٹم دے رہے ہیں کہ… Continue 23reading دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا