بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کوپہاڑ جیسا ہدف مل گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں نیوز ی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ کی ۔کیوی اوپنرز نے ایک بار پھر جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 52 رنز بنا لئے ہیں۔میچ شروع ہونے سے قبل چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی بازو¿ں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔کین ولیم سن نے کہا تھا کہ ٹیم اچھی فارم میں ہے آج کا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ۔ واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ نیوز ی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ کی بیٹنگ کے دوران انہوں نے 196 رنز بنا ڈالے جیت 197 پر ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…