بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں ہم جنس پرستوں کیلئے پہلی کیب سروس شروع کی جائیگی

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پہلی بار ہم جنس پرست اور ہیجڑے ٹیکسیاں چلائیں گے۔ بھارت کی معروف کمپنی ونگز رینبو کے نام سے ریڈیو کیب سروس شروع کر رہی ہے جس کے لئے ابتدائی طور پر پانچ ہم جنس پرستوں اور ہیجڑوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دی گئی ہے۔ اس ٹیکسی سروس کا مقصد ایسے افراد کو غیراخلاقی سرگرمیوں سے روک کر باعزت روزگار فراہم کرنا ہے۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ ٹیکسی سروس ایک سال کے اندر اندر آپریشن شروع کردے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…