نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی میں مشاعرے پر حملہ قابل مذمت ہے۔اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی چارسدہ سانحہ پر اظہار افسوس کیاتھا۔
سانحہ چارسدہ،شہیدافراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ‘ بھارتی صدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































