اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ چارسدہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا کہ اعلیٰ سطح اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی ۔اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائےگا۔