جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

عام سی جڑی بوٹی سے کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

عام سی جڑی بوٹی سے کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا

عام سی جڑی بوٹی سے کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین میں ہزاروں سال سے استعمال ہونے والی ایک عام دوا میں ایسے اجزا دریافت ہوئے ہیں جو بڑی آنت کے سرطان کو بہت حد تک روک سکتے ہیں۔ چین میں دریافت ہونے والی اس جڑی بوٹی کا نام… Continue 23reading عام سی جڑی بوٹی سے کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا

خود کشی سے روکنے والی دوا تیار

datetime 10  فروری‬‮  2016

خود کشی سے روکنے والی دوا تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین کے مطابق افیون کے گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل اوپیوڈ مایوس افراد میں خودکشی کے رحجان کو فوری طور پر کم کرسکتا ہے۔واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کیے گئے تجربے میں 40 ایسے افراد کو بیوپرنورفِن کی معمولی مقدار دی گئی جن میں سے… Continue 23reading خود کشی سے روکنے والی دوا تیار

سلیکشن کمیٹی کا جارحانہ فیصلہ ، چار بڑے نام ٹیم سے باہر

datetime 10  فروری‬‮  2016

سلیکشن کمیٹی کا جارحانہ فیصلہ ، چار بڑے نام ٹیم سے باہر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونےوالے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے احمد شہزاد ،عمر گل ،صہیب مقصود اور محمد رضوان کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جبکہ نوجوان آل راو¿نڈر محمد نواز سلیکٹرز کا اعتماد جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ کے اعلان کیلئے… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی کا جارحانہ فیصلہ ، چار بڑے نام ٹیم سے باہر

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی ہمشکل کی دھماکہ خیز انٹری

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی ہمشکل کی دھماکہ خیز انٹری

لاہور( این این آئی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی ہمشکل نے کھلبلی مچادی الحمراءمیں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ہمشکل خاتون اس وقت توجہ کامرکز بن گئی اور آرٹ گیلری میں موجود لڑکیوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں، تفصیلات کے مطابق الحمراءآرٹ گیلری میں اس وقت… Continue 23reading وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی ہمشکل کی دھماکہ خیز انٹری

پی ایس ایل ٹرافی کونسی ٹیم جیتے گی؟، ماہرین رمل کی حیرت انگیز پیشن گوئیاں

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل ٹرافی کونسی ٹیم جیتے گی؟، ماہرین رمل کی حیرت انگیز پیشن گوئیاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علم نجوم اورعلم الاعداد کی روشنی میں ٹیموں کی کارکردگی اور جیت کے امکانات کیا ہیں ؟اس حوالے سے ستاروں کے علم کے ماہر ایم کامران اقبال کا کہنا ہے کہ یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور پانچوں کے موافق… Continue 23reading پی ایس ایل ٹرافی کونسی ٹیم جیتے گی؟، ماہرین رمل کی حیرت انگیز پیشن گوئیاں

ایل این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 9  فروری‬‮  2016

ایل این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پٹرولنگ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی درآمد سے متعلق معاہدے پر دستخط آج بدھ کو ہونگے ، ایل این جی کی درآمد سے گیس کی قیمتوں میں کمی ہوگی ، پی آئی اے ایک سال سے جتنا نقصان کررہا… Continue 23reading ایل این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

غیر ملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، ترجمان وزارت داخلہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

غیر ملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 19 غیر ملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ ،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میڈیا ہاو¿سز اورسکولوں کے… Continue 23reading غیر ملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، ترجمان وزارت داخلہ

کامیاب احتجاج کے بعد ہڑتال ختم ، فلائٹ آپریشن شروع

datetime 9  فروری‬‮  2016

کامیاب احتجاج کے بعد ہڑتال ختم ، فلائٹ آپریشن شروع

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملازمین کو پورے طریقے سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کراچی میں پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری… Continue 23reading کامیاب احتجاج کے بعد ہڑتال ختم ، فلائٹ آپریشن شروع

آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ شہید

datetime 9  فروری‬‮  2016

آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ شہید

گجرات (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گجرات میں چناپ پل کے قریب آرمی ایوی ایشن کا مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ گوجرانوالہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بھی شہید ہوگئے۔… Continue 23reading آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ شہید