ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، ترجمان وزارت داخلہ

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 19 غیر ملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ ،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میڈیا ہاو¿سز اورسکولوں کے نمائندوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اجلاس میں اسلام آبادکے رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کی منتقلی کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ طلبہ کی قیمتی جانوں کے پیش نظر رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کی منتقلی سے متعلق پلان تشکیل دینے کی اشد ضرورت ہے اس لیے سی ڈی اے حکام کو بھی اجلاس میں طلب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کمپنیز کو چاہیے کہ وہ اپنے ملازمین اور صارفین کو بہترین سہولیات مہیا کرے اور غیر معیاری سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…