جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

برطانیہ میں ہائیڈروجن سے ا±ڑنے والے پہلے ڈرون کا کامیاب تجربہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

برطانیہ میں ہائیڈروجن سے ا±ڑنے والے پہلے ڈرون کا کامیاب تجربہ

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی انجینئر نے دنیا کا پہلا ڈرون بنایا ہے جو مائع ایندھن کی بجائے ہائیڈروجن سے پرواز کرتا ہے اور دھویں کی بجائے صرف پانی کے بخارات خارج کرتا ہے۔برطانیہ کے شہر آرگل میں واقع اسکاٹش ایسوسی ایشن آف مرین سائنسس کے ماہرین نے اسے بنایا ہے، منصوبے کے سربراہ کے مطابق ڈرون… Continue 23reading برطانیہ میں ہائیڈروجن سے ا±ڑنے والے پہلے ڈرون کا کامیاب تجربہ

نیشنل ایکشن پلان کے بیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

datetime 9  فروری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان کے بیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

واشنگٹن (نیوزڈیسک)دہشت گردی کےخلاف آپریشن سیاست سےپاک اور متنازع نہیں ہوناچاہیے، دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخلاف مضبوط موقف رکھنے والی سیاسی جماعتوں کوانتقامی کارروائیوں پرتحفظات ہیں۔بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں یونائیٹڈ انسٹی ٹیوٹ آف پیس تھک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رہنماﺅں کےخلاف مقدمات قائم کرناغلط اورخطرناک ہے۔اس سے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے بیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

پی آئی اے ہڑتال،حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں بریک تھرو

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ہڑتال،حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں بریک تھرو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو،دونوں جانب سے اعلی سطح پر رابطے،آئندہ 48گھنٹوں کے دوران فلائٹ آپریشن مکمل بحال ہونے کا امکان ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ۔آئندہ دو دنوں کے… Continue 23reading پی آئی اے ہڑتال،حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں بریک تھرو

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک جیل بھیج دیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک جیل بھیج دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی احتساب عدالت نے نیب کو ریفرنس جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک کرپشن کیس میں جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت میں نیب تفتیشی حکام کی جانب سے عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ریمانڈ رپورٹ جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم سمیت 5… Continue 23reading احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک جیل بھیج دیا

جاپان میں برج خلیفہ سے بلند عمارت بنانے کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

جاپان میں برج خلیفہ سے بلند عمارت بنانے کا فیصلہ

جاپان (نیوز ڈیسک)جاپان میں “سکائی مائیل ٹاور” کے نام سے ایک عمارت بنائی جا رہی ہے جو برج الخلیفہ سے دوگنا یعنی 5 ہزار 577 فٹ بلند ہو گی جبکہ دبئی کے برج الخلیفہ کی بلندی 2 ہزار 717 فٹ ہےٹوکیو (دنیا نیوز) جاپان نے ٹوکیو میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا فیصلہ… Continue 23reading جاپان میں برج خلیفہ سے بلند عمارت بنانے کا فیصلہ

بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار

datetime 9  فروری‬‮  2016

بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں بدتمیز میاں مٹھو کے بعد اب بکری کی شامت آ گئی ، ریاست چھتیس گڑھ میں جج کے گھر کے لان میں گھسنے پر بکری کو اس کے مالک سمیت گرفتار کر لیا گیا۔بکری تھانے میں دہائیاں دیتی رہی ، تھانے کے احاطے میں بندھی بکری شاید اپنی… Continue 23reading بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار

امریکی سائنسدانوں نے زلزلے میں مدد کیلئے لال بیگ جیسا روبوٹ بنا لیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

امریکی سائنسدانوں نے زلزلے میں مدد کیلئے لال بیگ جیسا روبوٹ بنا لیا

واشنگٹن(نیوز دیسک)امریکہ میں سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کی شکل بالکل لال بیگ جیسی ہے اور اسے زلزلے کی صورت میں امدادی کارروائیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ان کے مطابق یہ ننھا روبوٹ کیڑے کی طرح دراڑوں میں سے سکڑ کے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اگر اس… Continue 23reading امریکی سائنسدانوں نے زلزلے میں مدد کیلئے لال بیگ جیسا روبوٹ بنا لیا

شام سے نئے پناہ گزینوں کی تعداد چھ لاکھ تک ہوسکتی ہے: ترکی

datetime 9  فروری‬‮  2016

شام سے نئے پناہ گزینوں کی تعداد چھ لاکھ تک ہوسکتی ہے: ترکی

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام کی حکومتی افواج کی جانب سے ملک کے شمالی شہر حلب پر حملوں کے بعد وہاں سے نقل مکانی کر کے ترکی کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں لاکھوں میں ہو سکتی ہے۔ ترک نائب وزیرِ اعظم نعمان کرتلمس کا کہنا ہے… Continue 23reading شام سے نئے پناہ گزینوں کی تعداد چھ لاکھ تک ہوسکتی ہے: ترکی

ابو سیاف کی بیوہ پر یرغمالی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام

datetime 9  فروری‬‮  2016

ابو سیاف کی بیوہ پر یرغمالی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ داعش کے سابق سینیئر رہنما کی بیوہ کے خلاف ایک امریکی یرغمالی کی ہلاکت کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی شہری کیلا میولر کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ حلب میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی تھیں جبکہ… Continue 23reading ابو سیاف کی بیوہ پر یرغمالی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام