جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف

datetime 9  فروری‬‮  2016

دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آ پر یشن ضرب عضب میں دہشتگردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو مستحکم بنایا ہے دہشت گردوں ککو انکی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی ہے ،قبائلی بھائیوں سے ملکر یقینی بنائیں گے کہ بھگوڑے دہشت گرد اور سہولت… Continue 23reading دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف

اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایئر وار کالج کراچی میں سیمنار سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، پاک فضائیہ نے… Continue 23reading اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

datetime 9  فروری‬‮  2016

امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں وہ کون ہوتے ہیں کہ ہسپتالوں میں جاکر انتشار پھیلائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔انہوںنے صوبائی حکومت کو کہا کہ وہ امیر مقام کیخلاف ایف آئی… Continue 23reading امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

اے پی ایس حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

اے پی ایس حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک سکول پشاور حملے کے تین مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد ر روکتے ہوئے اٹارنی جنرل سے جواب طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس دوست محمد اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے علی رحمان، سخی محمد اور لیک مارو کی… Continue 23reading اے پی ایس حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

datetime 9  فروری‬‮  2016

معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کے ہر شعبے میں بہتری کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ حکومتوں کا کام کاروبار چلانا نہنیں ہے۔ جب حکومتیں کاروبار کرتی ہیں تو زراعت کی مد میں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد… Continue 23reading معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2016

چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف ایٹ تھری میں چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی سے کچہری میں بھگدڑ مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایف ایٹ کچہری کے قریب چینی مہمانوں کی آمد پر نئے چینی سال کی خوشی میں شدید آتشبازی کی گئی۔ آتشبازی کی وجہ سے شدید دھماکے ہوئے جس سے کچہری میں تعینات پولیس اہلکاروں… Continue 23reading چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

datetime 9  فروری‬‮  2016

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد (نیو زڈیسک) ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے (آج) بدھ اور (کل)جمعرات کو مری اور گلیات میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان میں موسم سرد… Continue 23reading ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

datetime 9  فروری‬‮  2016

ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیدرلینڈز کی ملکہ میگزما 3روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئیں۔ ملکہ میگزما اس دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی۔رہنما مسلم لیگ (ن) ماروی میمن نے ملکہ میگزما کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ملکہ میگزما ڈچ ثقافت میں تارکین وطن کی شمولیت… Continue 23reading ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی دورخی پالیسیوں کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی دورخی پالیسیوں کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی ڈپٹی گروپ لیڈر شاہ محمود قریشی نے کے پی کے میں ڈاکٹروں پر لازمی خدمات کے قانون کو لاگو کئے جانے کے خلاف آواز بلند کرکے ایک مرتبہ پھر اپنی اصول پسندی کا پھریرا لہرادیا ہے اور پارٹی کے سربراہ عمران… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی دورخی پالیسیوں کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا