جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیدرلینڈز کی ملکہ میگزما 3روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئیں۔ ملکہ میگزما اس دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی۔رہنما مسلم لیگ (ن) ماروی میمن نے ملکہ میگزما کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ملکہ میگزما ڈچ ثقافت میں تارکین وطن کی شمولیت میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہیں۔ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی وکیل برائے ترقی ہیں۔واضح رہے کہ نیدر لینڈ کی ملکہ اپنے3روزہ دورے کے دوران سرکاری اور نجی شعبوں کے اسٹیک ہولڈروں سے بھی ملاقاتیں کریں گی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…