جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 10  فروری‬‮  2016

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس نے اندرون شہر سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ قمار بازی کے اڈوں پربھی چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کی حدود میں اندرون گنج کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ایک افغان باشندے سمیت 31 مشتبہ افرادکو حراست میں لیاگیا۔… Continue 23reading پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

ایکشن ویڈیو گیم’ ڈارک سول 3 ‘ کا نیاٹریلر منظر عام پر

datetime 10  فروری‬‮  2016

ایکشن ویڈیو گیم’ ڈارک سول 3 ‘ کا نیاٹریلر منظر عام پر

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)مشہور زمانہ ویڈیو گیم سیریز’ ڈارک سول‘ کا ایک اور حصہ مداحوں کیلئے متعارف کروادیا گیا ہے ،ایکشن سے بھرپورویڈیو گیم ‘’ڈارک سول3‘ کا نیاٹریلر بھی منظر عام پر آگیا ہے۔جاپانی ویڈیو گیم کمپنی فرام سوفٹ ویئر کے تیار کردہ اس گیم میں کئی نئے مِشن اور ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں جس میں… Continue 23reading ایکشن ویڈیو گیم’ ڈارک سول 3 ‘ کا نیاٹریلر منظر عام پر

فروری کا وہ انوکھا دن جس کودوبارہ دیکھنے کیلئے آپ کو برسوں انتظار کرنا پڑیگا!

datetime 10  فروری‬‮  2016

فروری کا وہ انوکھا دن جس کودوبارہ دیکھنے کیلئے آپ کو برسوں انتظار کرنا پڑیگا!

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیپ کا سال 29 فروری کو پیدا ہونے والے بچے 4برس بعد سالگرہ منا سکیں گے۔رواں برس لیپ کا سال ہے جس میں ماہ فروری کے 29دن ہوتے ہیں۔لیپ کا سال ہر چار برس بعد آتا ہے۔رواں برس 29فروری کو پیدا ہونے والے بچے اگلے برس کی بجائے 4برس بعد اپنی سالگرہ منا سکیں… Continue 23reading فروری کا وہ انوکھا دن جس کودوبارہ دیکھنے کیلئے آپ کو برسوں انتظار کرنا پڑیگا!

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے69 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑلی

datetime 10  فروری‬‮  2016

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے69 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑلی

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کراچی نے ایلومینیم بیٹری سیل کی کلیئرنس میں مس ڈیکلریشن اورانڈرانوائسنگ پکڑ کر قومی خزانے کو69 لاکھ روپے کے نقصان سے بچا لیا۔ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ درآمدکنندہ میسرزاویس ٹریڈرز کی جانب سے ایلومینیم بیٹری سیل کے کنسائمنٹ درآمدکیے گئے تھے جسے… Continue 23reading کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے69 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑلی

مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک

datetime 10  فروری‬‮  2016

مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، اس کے ڈائریکٹر باہر بیٹھے ہوئے ہیں، بھارت نے ڈیوڈ ہیڈلے کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا، بھارت کے بجائے پاکستان کو اس سے تفتیش کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق… Continue 23reading مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک

علیحدگیوں کا سیزن‘ اوم پوری اور نندیتا کی باری بھی آ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016

علیحدگیوں کا سیزن‘ اوم پوری اور نندیتا کی باری بھی آ گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور ان کی اہلیہ نندیتانے اپنی 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بالی ووڈ میں علیحدگی کا سیزن اپنے عروج پر ہے۔ فرخان اور ادھونا کے بعد بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور ان کی اہلیہ نند یتانے اپنی 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان کردیا… Continue 23reading علیحدگیوں کا سیزن‘ اوم پوری اور نندیتا کی باری بھی آ گئی

بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےلازمی سروسزایکٹ کےخلاف خیبرپختونخوا کےاسپتالوں میں ہڑتال کرنےوالے ڈاکٹروں کےخلاف کارروائی کااعلان کردیا ہے۔عمران خان کاپشاورمیں میڈیاسے گفتگومیں کہناتھا کہ لازمی سروسزایکٹ عدالت عالیہ کافیصلہ ہے جس کی روسے اسپتالوں میں ہڑتال نہیں کی جاسکتی لیکن اس کے باوجود وزیرا عظم کے مشیر امیر مقام ڈاکٹروں کواکسانے… Continue 23reading بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

ریلوے کو غیرمعیاری انجنز کی فراہمی کا تنازعہ، پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

ریلوے کو غیرمعیاری انجنز کی فراہمی کا تنازعہ، پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان ریلویز نے چین سے خریدے گئے تمام لوکوموٹیوز کے انڈر فریم کا ڈیزائن تبدیل کر کے نئے انڈر فریم فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ منگل کو یہاں نیو لوکو ڈیزل شیڈ میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت پاکستانی اور چینی انجینئر کا طویل مشاورتی اجلاس ہوا جس… Continue 23reading ریلوے کو غیرمعیاری انجنز کی فراہمی کا تنازعہ، پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کردیا

تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کے قرضےدگنے ہونے کا خدشہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کے قرضےدگنے ہونے کا خدشہ

لندن(نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث تیل سے مالا مال خلیجی ممالک کے سرکاری قرضے 2020ئ تک دگنے ہو جائیں گے۔کویت فنانشیلسینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک سرکاری قرضوں کے تلے… Continue 23reading تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کے قرضےدگنے ہونے کا خدشہ