ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس نے اندرون شہر سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ قمار بازی کے اڈوں پربھی چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کی حدود میں اندرون گنج کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ایک افغان باشندے سمیت 31 مشتبہ افرادکو حراست میں لیاگیا۔ آپریشن کے دوران جوے کے اڈوں پر بھی چھاپے مارے گئے، اور لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ 8 قمار بازوں کوبھی گرفتارکیاگیاہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…