جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کارنیوال دنیا بھر کیلئے زکا وائرس‘ کی شکل میں ٹائم بم بن سکتا ہے

datetime 10  فروری‬‮  2016

کارنیوال دنیا بھر کیلئے زکا وائرس‘ کی شکل میں ٹائم بم بن سکتا ہے

برازیلیا(نیوز ڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک برازیل میں اس مرتبہ کا سالانہ کارنیوال دنیا بھر کے لیے’زکا وائرس‘ کی شکل میں ٹائم بم بن سکتا ہے۔ یہ وائرس رحم مادر میں انسانی جنین اور اس کے دماغ تک کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ سرکاری طور پر ہفتے سے شروع ہونے والے سالانہ… Continue 23reading کارنیوال دنیا بھر کیلئے زکا وائرس‘ کی شکل میں ٹائم بم بن سکتا ہے

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

datetime 10  فروری‬‮  2016

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

بہاولپور(نیوز ڈیسک) بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل مریضہ کوتصدیق کے بعد سوائن فلوآئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا -اسپتال ذرائع کے مطابق 28 سالہ رافیہ بی بی کا تعلق حاصل پورسے بتایا جاتاہےاور وہ چند روزقبل بچےکی پیدائش کےلئے بہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں لائی گئی تھی۔گزشتہ شب مریضہ کےہاںآپریشن سے بچے… Continue 23reading بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر ’خوف‘کے خلاف ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں لوگ اپنی ویڈیو شیئر کرکے بتاسکتے ہیں کہ انہیں زندگی میں کس چیز کا خوف رہا اور اس خوف پر انہوں نے کس طرح قابو پایا۔بالی ووڈ کے سلو… Continue 23reading سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیاہے اور اس سلسلے میں پوچھے جانے والے سوالات کے جواب سے گریز کرتی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اس سوال پر کہ آپ کی طلاق ہو چکی ہے… Continue 23reading کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیا

تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے زندہ افراد کا پتہ لگانے والے روبوٹ لال بیگ تیار

datetime 10  فروری‬‮  2016

تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے زندہ افراد کا پتہ لگانے والے روبوٹ لال بیگ تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک)زلزلے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہی ہے کیونکہ ملبے کے نیچے جانے والے آلات اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ وہ نیچے جا ہی نہیں پاتے لیکن اب اس مشکل کا حل نکال لیا گیا ہے اور امریکی… Continue 23reading تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے زندہ افراد کا پتہ لگانے والے روبوٹ لال بیگ تیار

شوگرکے مریضوں کے زخم بھرنے والی پٹی تیار

datetime 10  فروری‬‮  2016

شوگرکے مریضوں کے زخم بھرنے والی پٹی تیار

لندن(نیوز ڈیسک) جیسے جیسے شوگر یعنی ذیابیطس کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے ویسے ویسے ان کے جسم میں ہونے والے زخموں کا علاج بھی ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے اوراکثراوقات ان کے پاو¿ں کے السر اوردیگر گہرے زخم بھر نہیں پاتے اور مجبوراً انہیں کاٹنا پڑتا ہے لیکن اب اس پریشانی کا حل… Continue 23reading شوگرکے مریضوں کے زخم بھرنے والی پٹی تیار

137 سال سے جاری طویل ترین سائنسی تجربہ 2100 میں ختم ہوگا

datetime 10  فروری‬‮  2016

137 سال سے جاری طویل ترین سائنسی تجربہ 2100 میں ختم ہوگا

مشی گن(نیوز ڈیسک) گزشتہ 137 سال سے جاری نباتیات کا تجربہ 2100 میں ختم ہوگا جسے انسانی تاریخ کا سب سے بڑا سائنسی تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔یہ تجربہ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں کیا گیا تھا جس میں دیکھنا تھا کہ آیا صرف ایک بیج سے پودے نشوونما پاسکتے ہیں جسے اب 137 سال… Continue 23reading 137 سال سے جاری طویل ترین سائنسی تجربہ 2100 میں ختم ہوگا

لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

datetime 10  فروری‬‮  2016

لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

بارسلونا(نیوز ڈیسک) ارجنٹینا کے کپتان اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی کے گردے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔بارسلونا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹرائیکر میسی کے گردے میں تکلیف کے بعد متعدد ٹیسٹ کیے جائیں گے تاکہ ان کی تکلیف… Continue 23reading لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار

datetime 10  فروری‬‮  2016

غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار

لاہور(نیوز ڈیسک) علیم ڈار کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق متعدد مرتبہ آئی سی سی ایمپائر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کے کئی مرتبہ ان کے فیصلے پر غصے میں آ… Continue 23reading غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار