جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ”اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس“ کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا۔پاکستان کی آسکر خاتون فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ”اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس“ کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا… Continue 23reading شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا

سنی دیو ل گھائل ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے

datetime 10  فروری‬‮  2016

سنی دیو ل گھائل ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) سنی دیو ل گھائل ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے، فلم نے پانچ دن میں 30 کروڑ کمالیے۔ دوسری طرف پاکستانی اسٹار ماورا حسین کی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ نے بزنس کم کیا پر تعریفیں زیادہ سمیٹ لیں۔’’صنم تیری قسم‘‘ نے باکس آفس سے 5 دن میں 8 کروڑ کمالیے،فلم میں… Continue 23reading سنی دیو ل گھائل ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے

کترینہ کیف نے سلمان خان سے مدد مانگ لی

datetime 10  فروری‬‮  2016

کترینہ کیف نے سلمان خان سے مدد مانگ لی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابق گہرے دوست سلمان خان سے درخواست کی ہے کہ وہ ریلیز سے قبل ہی ان کی نئی آنے والی فلم ’’فتور‘‘کو دیکھیں اور اس کے حوالے سے رد وبدل کے مشورے بھی دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ایک جانب اپنی نئی آنے… Continue 23reading کترینہ کیف نے سلمان خان سے مدد مانگ لی

تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 10  فروری‬‮  2016

تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

سنچورین(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا 3میچ سنچورین میں کھیلا گیا، میچ میں پروٹیز ٹیم نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی بڑا ٹوٹل اسکور بورڈ پر سجادیا۔ مہمان ٹیم… Continue 23reading تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

سپریم کورٹ کے حکم پر گووندا نے 8سال بعد شہری سے معافی مانگ لی

datetime 10  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ کے حکم پر گووندا نے 8سال بعد شہری سے معافی مانگ لی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار گووندا نے 2008 میں فلم ’’منی ہے تو ہنی ہے‘‘ کے سیٹ پر بدتمیزی کرنے والے ایک عام شہری سنتوش رائے کو تھپڑ جڑ دیا تھا۔تاہم اب سپریم کورٹ کے حکم پر گووندا نے اس واقعہ پر معافی مانگ لی۔ سنتوش رائے نے گووندا کے خلاف بومبے ہائی کورٹ میں… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پر گووندا نے 8سال بعد شہری سے معافی مانگ لی

اشتعال انگیز بیانات ، وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت

datetime 10  فروری‬‮  2016

اشتعال انگیز بیانات ، وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کی ضمانت میں توثیق کی درخواست کی سماعت،عدالت نے وسیم اختر کو 10 روز میں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔وسیم اختر کے خلاف ٹاک شوز میں قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر مقدمات درج ہیں،وسیم اختر کہتے ہیں… Continue 23reading اشتعال انگیز بیانات ، وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت

شبانہ اعظمی کی فلم ’’نیرجا‘‘ 19 فروری کو ریلیز ہو گی

datetime 10  فروری‬‮  2016

شبانہ اعظمی کی فلم ’’نیرجا‘‘ 19 فروری کو ریلیز ہو گی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ پہلے اداکاراؤں کا کریئر صرف 30 سال کی عمر تک ہی محدود ہوا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔1974 میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی شبانہ اعظمی نے تقریباً سو سے زیادہ فلموں میں مختلف طرح کے کردار نبھائے ہیں۔ شبانہ اعظمی اپنی… Continue 23reading شبانہ اعظمی کی فلم ’’نیرجا‘‘ 19 فروری کو ریلیز ہو گی

دورہ قطر‘ ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

datetime 10  فروری‬‮  2016

دورہ قطر‘ ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے دورہ قطر کے دوران پی ایس او اور قطر گیس کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کوقدرتی گیس کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بجلی بنانے اور صنعتوں کی ضروریا ت کو پورا کرنا… Continue 23reading دورہ قطر‘ ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

datetime 10  فروری‬‮  2016

ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

ریاض(نیوز ڈیسک) سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔غیرملکی سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی وجوہات جاننے اور انہیں ختم کرنے کے لیے سعودی جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی، وزارت تجارت و صنعت اور وزارت محنت کے حکام نے… Continue 23reading ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور