جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تیسرا ون ڈے‘جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنچورین(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا 3میچ سنچورین میں کھیلا گیا، میچ میں پروٹیز ٹیم نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی بڑا ٹوٹل اسکور بورڈ پر سجادیا۔ مہمان ٹیم کے جو روٹ کی سنچری کی بدولت ہوم سائیڈ کو جیتنے کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جو روٹ نے 10 چوکوں اور5 چھکوں کی مدد سے 125 رنز بنائے۔ پروٹیز کی جانب سے کاگیسو ربادا اور کائلز ایبٹ نے 2، 2کھلاڑیوں کو ا?و?ٹ کیا۔ادھر 319 رنز کا ہدف پروٹیز ٹیم نے2.46اوورز میںہی 3وکٹوں کے نقصان پربا آسانی حاصل کرلیا، ٹیم کی جانب سے دونوں اوپنرز ہاشم آملہ اور کوئنٹن ڈی کوک نے سنچریاں اسکور کیں، دونوں کھلاڑیوں نے پہلے وکٹ پر ہی 239رنز کی شراکت بنا ڈالی۔ہاشم آملہ 127رنز اور ڈی کوک 135 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔سیریز کا اگلا میچ 12 فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ 5 میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو اب بھی 1-2 کی برتری حاصل ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…