پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سنی دیو ل گھائل ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) سنی دیو ل گھائل ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے، فلم نے پانچ دن میں 30 کروڑ کمالیے۔ دوسری طرف پاکستانی اسٹار ماورا حسین کی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ نے بزنس کم کیا پر تعریفیں زیادہ سمیٹ لیں۔’’صنم تیری قسم‘‘ نے باکس آفس سے 5 دن میں 8 کروڑ کمالیے،فلم میں پاکستانی اسٹار ماورا حسین کی اداکاری نے دیکھنے والوں اور ناقدین کے دل جیت لیے، فلم کے گانے پہلے ہی سپر ہٹ ہوچکے ہیں۔دوسری طرف ایکشن سے بھرپور فلم ’’گھائل ونس اگین‘‘ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا ہے، سنی دیول کا غصہ لوگوں کو خوب بھایا، باکس آفس پر فلم اب تک 30 کروڑ کی کمائی کرچکی ہے ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…