جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

datetime 10  فروری‬‮  2016

حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

کراچی (نیوز ڈیسک )افغانستان کو چینی کی برآمد کرنے کی اجازت کے بعدسندھ اور پنجاب میں چینی کے نرخ میں10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے ۔کراچی میں چینی کی فی کلو ہو سیل قیمت60روپے پر پہنچ گئی ہے ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فروخت65روپے فی کلو پر جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ… Continue 23reading حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی

datetime 10  فروری‬‮  2016

پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی

کولکتہ(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے امریکی بوائے فرینڈ جین گود انف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سپاٹ بوائے ڈاٹ کا م کی رپورٹ کے مطابق ڈمپل گرل رواں ماہ پیا گھر سدھار جائیں گی۔اداکارہ کی شادی کی تقریب امریکی شہر لاس اینجلس میں 12فروری… Continue 23reading پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں خواتین کا راج

datetime 10  فروری‬‮  2016

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں خواتین کا راج

اناؤ/ نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اتردپردیش کے ضلع اناؤمیں خواتین کا راج ، ضلعی مجسٹریٹ اور چیف ڈویلپمنٹ افسر سمیت دیگر 11 اہم انتظامی عہدوں پر بھی خواتین تعینات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کا ضلع اناؤ میں ضلعی مجسٹریٹ اور چیف ڈویلپمنٹ افسر ہی نہیں بلکہ 11 اہم انتظامی عہدوں پر… Continue 23reading بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں خواتین کا راج

احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹرجنرل مستعفی

datetime 10  فروری‬‮  2016

احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹرجنرل مستعفی

پشاور(نیوز ڈیسک) احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹینٹ جنرل(ر)حامد خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔ذرائع کے مطابق استعفیٰ حکومت کی جانب سیانسدادبدعنوانی کیقانون کوبدلنے پربطور احتجاج دیاگیا ہے۔ڈائرکٹر جنرل حامد خان نے عمران خان کوتحریری طورپر تحفظات سے آگا ہ بھی کیاتھا۔حامد خان احتساب کمیشن کے پہلے ڈی جی تعینات کیے گئے تھے اور ان… Continue 23reading احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹرجنرل مستعفی

چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) حکومتی سبسڈی کے باعث چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹ چین میں کامیاب تجربہ اس ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں مقبول بنا سکتا ہے۔اگرچہ چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب اب بھی کوئی بہت زیادہ نہیں ہے لیکن گزشتہ… Continue 23reading چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 10  فروری‬‮  2016

افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

کابل (نیوز ڈیسک) افغانسان میں سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان فورسز نے صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں طالبان کے ٹھکانے پر فضائی حملہ… Continue 23reading افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

برطانوی خلاء باز نے خلا سے بجلی چمکنے کا منظر فلما لیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

برطانوی خلاء باز نے خلا سے بجلی چمکنے کا منظر فلما لیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی خلاء باز نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلا سے بجلی چمکنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے برطانوی خلا باز ٹم پیک نے یہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں بجلی چمکنے کے حیرت انگیز مناظر بہت واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔جس وقت خلائی اسٹیشن… Continue 23reading برطانوی خلاء باز نے خلا سے بجلی چمکنے کا منظر فلما لیا

شا می صدر کی والدہ کے جنازے پر حملہ، بشارالاسد محفوظ رہے

datetime 10  فروری‬‮  2016

شا می صدر کی والدہ کے جنازے پر حملہ، بشارالاسد محفوظ رہے

دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے صدر بشارالاسد پر ان کی والدہ کے جنازے میں شرکت کے دوران قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک لڑکی سمیت 4 افراد مارے گئے تاہم بشارالاسد محفوظ رہے۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر بشار الاسد کی والدہ انیسہ مخلوف کا نماز جنازہ ان کے آبائی شہر الاذقیہ کے… Continue 23reading شا می صدر کی والدہ کے جنازے پر حملہ، بشارالاسد محفوظ رہے

پی آئی اے ملازمین کی نمائندہ ٹیم کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

datetime 10  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی نمائندہ ٹیم کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور(نیوز ڈیسک) پی آئی اے ملازمین کی نمائندہ ٹیم آج وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کر رہی ہے ، ٹیم کی قیادت جائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل بلوچ کررہے ہیں۔5 رکنی ٹیم کے دیگر ارکان میں ناصر مہدی جنجوعہ ،صدر انجم ،ذاکر نائیک اور شاہد قریشی شامل ہیں۔ملاقات ساڑھے 10بجے وزیر… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی نمائندہ ٹیم کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات