جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پیمرا نے ایکشن لے لیا، دو مشہور ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل

datetime 10  فروری‬‮  2016

پیمرا نے ایکشن لے لیا، دو مشہور ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیمرا اتھارٹی نے اپنے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ 109ویں اجلاس میں رائل ٹی وی کا لائسنس اور نشریات معطل کرنے کی منظوری دیدی۔ معطلی کا فیصلہ چینل کی جانب سے پیمرا کا عائد کردہ جرمانہ ادا نہ کرنے اور اینکرپرسن مبشر لقمان کے خلاف انتہائی لغو اور نازیبا زبان استعمال کرنے… Continue 23reading پیمرا نے ایکشن لے لیا، دو مشہور ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل

شام کے صدر کے ساتھ ہیکرز کی ایسی حرکت جس نے ان کی عزت مٹی میں ملا دی

datetime 10  فروری‬‮  2016

شام کے صدر کے ساتھ ہیکرز کی ایسی حرکت جس نے ان کی عزت مٹی میں ملا دی

دمشق(نیوز ڈیسک)شام کے صدر کے چاہنے والوں کے لیے ویب سائٹ پر تیار کیے گئے پیج کو بعض نامعلوم ہیکرز نے ہیک کرکے اقتدار پر زبردستی براجمان شامی صدر بشار الاسد کا ایک مضحکہ خیز کارٹون پوسٹ کردیا، شامی صدر کے چاہنے والوں کے ایک مشہور ویب پیج پر پوسٹ کیے جانے والے کارٹون میں… Continue 23reading شام کے صدر کے ساتھ ہیکرز کی ایسی حرکت جس نے ان کی عزت مٹی میں ملا دی

مصر نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

datetime 10  فروری‬‮  2016

مصر نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر شریف محمد کما ل الدین شاہین نے کہا کہ مصر کی کمپنیاں پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں کیونکہ پاکستان کے اس شعبے میں منافع بخش سرمایہ کاری کے عمدہ مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مصر نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

datetime 10  فروری‬‮  2016

حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے وزارت سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل نے یورپی یونین اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرادیا ،نظام کا باضابطہ افتتاح وفاقی وزیر وزارت سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کیا ۔وفاقی… Continue 23reading حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

ہتھیارڈالنے والے شدت پسندوں کو سیکیورٹی فورسزمیں شامل کرنے پرغور

datetime 10  فروری‬‮  2016

ہتھیارڈالنے والے شدت پسندوں کو سیکیورٹی فورسزمیں شامل کرنے پرغور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ فاٹا میں ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں کو تربیت دے کر انہیں سیکیورٹی فورسز میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انٹیلی جنس بیورو کے… Continue 23reading ہتھیارڈالنے والے شدت پسندوں کو سیکیورٹی فورسزمیں شامل کرنے پرغور

عمران اور قادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  فروری‬‮  2016

عمران اور قادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی پر عمران اور طاہرالقادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت میں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے دھرنے کے دوران دفعہ 144کے تحت لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے… Continue 23reading عمران اور قادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

مذاکرات سے مطمئن ہوکرواپس جارہے ہیں، سہیل بلوچ

datetime 10  فروری‬‮  2016

مذاکرات سے مطمئن ہوکرواپس جارہے ہیں، سہیل بلوچ

لاہور(نیوز ڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے اپنا موقف پیش کر دیا ہے،شہباز شریف پر پورا بھروسہ ہے۔ہم سب مذاکرات سے مطمئن ہوکر واپس جا رہے ہیں۔سہیل بلوچ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ… Continue 23reading مذاکرات سے مطمئن ہوکرواپس جارہے ہیں، سہیل بلوچ

ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ دس سے زیادہ بڑے واقعات میں ملوث دہشت گرد گرفتار۔ انٹیلی جنس اداروں کو تعلیمی اداروں پر حملوں کی اطلاع تھی ، پنجاب حکومت کی مدح سرائی۔ دوسرے صوبوں کو بھی اس کی پیروی کی تاکید کی۔ پاکستان… Continue 23reading ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کر دیا

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور

datetime 10  فروری‬‮  2016

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر دفاعی امور پرغورکیا جارہا ہے۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں ماہانہ کورکمانڈرزکانفرنس جاری ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس… Continue 23reading آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور