جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت مستعفی

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت مستعفی

پشاور(نیوزڈیسک)ڈائریکٹرجنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل(ر)حامدخان نے صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد باقاعدہ طور پر استعفیٰ دیدیا۔استعفیٰ میں ڈی جی نے احتساب کمیشن کے ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے احتساب کمیشن کے ترمیمی بل میں بیوروکریٹس اور ارکان اسمبلی کی گرفتاری کو اجازت سے مشروط… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت مستعفی

تیل کی قیمتیں۔۔۔ سات قدم اور پیچھے

datetime 11  فروری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں۔۔۔ سات قدم اور پیچھے

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی۔گزشتہ روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.37ڈالر کمی کے بعد 30.57 ڈالر فی بیرل رہی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 1.45 ڈالر کمی کے بعد 28.23 ڈالر فی بیرل رہی۔

ایران کی روس سے اہم ترین ہتھیار خریدنے کی تیاریاں،معاملات طے پاگئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایران کی روس سے اہم ترین ہتھیار خریدنے کی تیاریاں،معاملات طے پاگئے

ماسکو(نیوزڈیسک)ایران روس کے جدید جنگی طیارے خوئی تھرٹی س±وخوئی تھرٹی خریدنے کے لیے ایک معاہدے پر جلد دستخط کرنے والا ہے،روسی میڈیا نے بتایاکہ اس بارے میں ایرانی وزارت دفاع کی ایک ویب سائیٹ پر جنرل حسین دہقان کا ایک بیان شائع ہوا ہے جس میں اِس ڈیل کی بابت بتایا گیا تاہم یہ نہیں… Continue 23reading ایران کی روس سے اہم ترین ہتھیار خریدنے کی تیاریاں،معاملات طے پاگئے

لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن سے 68ڈی پورٹیز کوخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہناہے کہ 68ڈی پورٹیز کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ بارہ بج کرچالیس منٹ پر بے نظیر بھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ایف آئی اے نے تمام ڈی پورٹیز کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی ہے ، ڈی پورٹیز… Continue 23reading لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے دوحہ میں جے ایف 17تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں کا فضائی مظاہرہ دیکھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں نے قطر کی فضاو?ں میں اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر… Continue 23reading دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

عمران خان کی دوسری شادی کی خبر دینے والے صحافی تیسری شادی کے معاملے پر بھی بول پڑے

datetime 11  فروری‬‮  2016

عمران خان کی دوسری شادی کی خبر دینے والے صحافی تیسری شادی کے معاملے پر بھی بول پڑے

لاہور( نیوزڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق انہیں کوئی معاملہ نظر نہیں آ رہا ، لوگوں نے عمران خان کی شادی کو انڈسٹری بنا لیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے کہا کہ کچھ اخباروں میں یہ خبر شائع ہوئی… Continue 23reading عمران خان کی دوسری شادی کی خبر دینے والے صحافی تیسری شادی کے معاملے پر بھی بول پڑے

سستی بجلی، خیبرپختونخوا حکومت کاچین کے مالی تعاون سے اہم اقدام

datetime 11  فروری‬‮  2016

سستی بجلی، خیبرپختونخوا حکومت کاچین کے مالی تعاون سے اہم اقدام

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کی حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے 719 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے چھ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ایف ڈبلیو اوکے حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے مذکورہ ادارہ چین کے مالی تعاون سے مکمل کرے گا اس بات کا فیصلہ خیبرپختونخوا ہاﺅس اسلام آباد میں ایک… Continue 23reading سستی بجلی، خیبرپختونخوا حکومت کاچین کے مالی تعاون سے اہم اقدام

قصورویڈیوسکینڈل ،زیادتی کا شکاربچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ،ہولناک انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2016

قصورویڈیوسکینڈل ،زیادتی کا شکاربچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ،ہولناک انکشافات

لاہو ر(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں قصورویڈیوسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت میں زیادتی کا شکارہونے والے بچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری محمد الیاس نے کیس کی سماعت کی۔جیل حکام کی جانب سے حسیم عامر سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading قصورویڈیوسکینڈل ،زیادتی کا شکاربچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ،ہولناک انکشافات

سونے کی دیگ کی تلاش ، خیرپور میں 200 سال پرانے مزار میں افسوسناک واقعہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

سونے کی دیگ کی تلاش ، خیرپور میں 200 سال پرانے مزار میں افسوسناک واقعہ

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور میں سونے کی دیگ کی تلاش میں 2 سو سال پرانے مزار کی کھدائی کردی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے رات بھر کھدائی کی، کوئی خزانہ نہیں ملا تو فرار ہوگئے۔کوٹ ڈیجی میں پیر نودل شاہ کا مزار لالچی افراد کا نشانہ بن گیا۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل 20 کے قریب… Continue 23reading سونے کی دیگ کی تلاش ، خیرپور میں 200 سال پرانے مزار میں افسوسناک واقعہ