جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا 300 فٹ لمبا طیارہ تیار کر لیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا 300 فٹ لمبا طیارہ تیار کر لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جہاز آئندہ ماہ پرواز کے لیے پرتولے گا جس کی لمبائی قریباً 300 فٹ ہے۔ امریکا میں تیارے کیے گئے اس غبارے نما ایئرلینڈرکو 3 سال کی محنت کے بعد تیار کیا گیا ہے اسے بنانے والے افراد کے مطابق یہ نصف ہوائی جہاز اور آدھا ہیلی… Continue 23reading امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا 300 فٹ لمبا طیارہ تیار کر لیا

خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

datetime 11  فروری‬‮  2016

خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ 10سال بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر روئی کے نرم نرم گالوں کی مانند گرتی برف نے سماں باندھ دیا۔جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ بارش کی رم جھم سے رت پھر سے سہانی ہوگئی۔ سردہواوں… Continue 23reading خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

کرس گیل مسلسل ان فٹ رہنے لگے : لاہور قلندر کابرینڈن میکلوم سے رابطے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

کرس گیل مسلسل ان فٹ رہنے لگے : لاہور قلندر کابرینڈن میکلوم سے رابطے کا فیصلہ

شارجہ(نیوزڈیسک) لاہور قلندرز کا کرس گیل کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں کیوی کرکٹر برینڈن میکولم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچز متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ اس دوران لاہور قلندرز کو ٹیم کے اہم کھلاڑی کرس گیل کی انجری کے باعث دھچکا پہنچا… Continue 23reading کرس گیل مسلسل ان فٹ رہنے لگے : لاہور قلندر کابرینڈن میکلوم سے رابطے کا فیصلہ

معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا سپرد خاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا سپرد خاک

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا طویل علالت کے باعث 85 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں جنہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ضلع… Continue 23reading معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا سپرد خاک

ٹیم میں واپسی کی کوششیں ناکام ہوئیں توریٹائرہو جاؤں گا: سعیداجمل

datetime 11  فروری‬‮  2016

ٹیم میں واپسی کی کوششیں ناکام ہوئیں توریٹائرہو جاؤں گا: سعیداجمل

دبئی(نیوز ڈیسک) آف اسپنرسعید اجمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں تو پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردوں گا۔انگریزی اخبار ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں ایک فائٹر ہوں اور ہمت ہارنا نہیں جانتا، پی ایس ایل میں میری کارکردگی سب کے سامنے ہے، اعتماد… Continue 23reading ٹیم میں واپسی کی کوششیں ناکام ہوئیں توریٹائرہو جاؤں گا: سعیداجمل

قطر سے سالانہ ایک کھرب روپے کی ایل این جی خریداری کا15 سالہ معاہدہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

قطر سے سالانہ ایک کھرب روپے کی ایل این جی خریداری کا15 سالہ معاہدہ

دوحہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور قطر کے درمیان پاکستان کو سالانہ ایک ارب ڈالر (تقریباًایک کھرب روپے )مالیت کی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ دونوں ممالک نے تعلیم‘صحت ‘ریڈیو‘ٹی وی اوردفاعی شعبے میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے ہیں‘ طویل المدتی ایل این… Continue 23reading قطر سے سالانہ ایک کھرب روپے کی ایل این جی خریداری کا15 سالہ معاہدہ

امریکی کانگریس کیلئے 2 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں

datetime 11  فروری‬‮  2016

امریکی کانگریس کیلئے 2 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی کانگریس کی رکنیت کے لیے رواں سال ہونیوالے انتخابات میں 2 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں آگئے۔44 سالہ ڈین ایچ ملک کا تعلق امریکی حزب اختلاف کی جماعت ریپبلکن پارٹی سے ہے اور وہ ریاست پنسلوانیا کے 8ویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے امیدوار ہیں۔ وہ امریکی بحریہ کے سابق ملازم اور معروف… Continue 23reading امریکی کانگریس کیلئے 2 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

اسلام آباد /مظفرآباد /پشاور/لاہور (نیوز ڈیس ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ، کشمیر، مری، گلیات، کالام، مالم جبہ اور دیر میں پہاڑوں پر برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی ، گلیات میں متعدد سڑکیں بند ہونے سے کئی سیاح… Continue 23reading اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

کوئٹہ ‘ سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

datetime 11  فروری‬‮  2016

کوئٹہ ‘ سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ایف سی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پرایف سی اور پولیس نے سریاب کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ… Continue 23reading کوئٹہ ‘ سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد