جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

datetime 11  فروری‬‮  2016

فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)فلم ”کیپٹن امریکا“ ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ مل کر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔کرس ایوانز، رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر اوراسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم’کیپٹن امریکا ، سول وار‘کے نئے مناظر جاری کر دئیے گئے۔سن2011 کی’ کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر‘اور2014کی’ امریکا؛دی ونٹر سولجر‘کے اس پریکوئل… Continue 23reading فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ایوارڈز کی اکثر تقریبات میں آپ نے جیتنے والے اداکاروں کو اظہار خیال کرتے ہوئے درجنوں افراد کا شکریہ کرتے اور جذباتی انداز میں روتے دھوتے دیکھا ہوگا لیکن اب ایسا نہیںہو گا۔88ویں آسکر ایوارڈ کی انتظامیہ نے نئے قوانین تشکیل دئیے ہیں جن کے مطابق ایوارڈ جیتنے والے اسٹیج پر آئیں… Continue 23reading 88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2016

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں 7 میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلرز نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا اور سارے ہی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچے، پاکستانی… Continue 23reading قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

الائیڈ بینک کا خالص منافع 15.31ارب روپے ہو گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

الائیڈ بینک کا خالص منافع 15.31ارب روپے ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ سال 2015ء کے دوران الائیڈ بینک لمیٹڈ کا خالص منافع 15.31ارب روپے رہا ہے۔ بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2014ء کے دوران بینک کو 15.20ارب روپے کا منافع ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کیلئے بینک کی فی حصص آمدنی 13.37روپے رہی ہے جبکہ سال 2014ء4 کے دوران بینک… Continue 23reading الائیڈ بینک کا خالص منافع 15.31ارب روپے ہو گیا

ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1183ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا100روپے… Continue 23reading ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دے دی

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دے دی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ ڈاکٹروں نے بھی بات چیت کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا اور اپنی ٹیم تشکیل دیدی۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو درپیش مشکلات دور کرنے کے لئے خیبرپختونخوا حکومت نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل ملازمین کومذاکرات کیلئے طلب کرلیا۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دے دی

اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

datetime 11  فروری‬‮  2016

اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کے خلاف اے کےڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی ہے۔درخواست کی سماعت جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔اے کے ڈی سیکورٹیز کا موقف تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے توہین عدالت… Continue 23reading اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

عبدالستار ایدھی‘ انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

datetime 11  فروری‬‮  2016

عبدالستار ایدھی‘ انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

کراچی(نیوز ڈیسک) ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کرنے کے 25ہزار دن مکمل ہوگئے۔ہمارے معاشرے میں زندگی کے برسوں اور دنوں کا حساب تو رکھا جاتا ہے لیکن ہم خود جب اپنی زندگی کے دنوں اور گھنٹوں کا حساب کریں تو دلچسپ اعداد و شمار سامنے ا?تے ہیں۔ہم نے یہی حساب… Continue 23reading عبدالستار ایدھی‘ انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

آپکے احتجاج سے نجکاری پالیسی خراب ہو گئی شہبازایکشن کمیٹی پر برہم

datetime 11  فروری‬‮  2016

آپکے احتجاج سے نجکاری پالیسی خراب ہو گئی شہبازایکشن کمیٹی پر برہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب اور پی آئی اے جوائنٹ کمیٹی کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔کراچی کے بزنس مین نوید ملک نے دونوں فریقین میں پ±ل کا کردار ادا کیا۔جبکہ وزیراعلی پنجاب ملاقات کے آغاز میں کمیٹی کے ارکان پر برہم ہوئے مگر پھر خوشگوار موڈ میں تین دور چائے کے بھی چلائے… Continue 23reading آپکے احتجاج سے نجکاری پالیسی خراب ہو گئی شہبازایکشن کمیٹی پر برہم