جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

datetime 11  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کالا باغ ڈیم کے متعلق مقدمے میں بیٹھنے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ کیونکہ ہائی کورٹ میں اس کیس کا حصہ رہے… Continue 23reading سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

تربت ، نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ ، 6افراد جاں بحق

datetime 11  فروری‬‮  2016

تربت ، نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ ، 6افراد جاں بحق

تربت(نیوز ڈیسک)تربت کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔ بدھ کو پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے بونستان میں ایک گھر کے مہمان خانے میں اچانک فائرنگ کرنا شروع کر دی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading تربت ، نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ ، 6افراد جاں بحق

ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں قانون نافذاداروں کے ہاتھوں گرفتار ملزم جاوید پنجابی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کو قتل کی وارادت کے لیے 2ہزار روپے ملتے تھے۔ملزم جاوید پنجابی گینگ وار کمانڈر ریاست کا قریبی ساتھی ہے،ملزم کی انٹروگیشن رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے حاصل کرلی ہے۔گرفتار گینگ وار کارندے جاوید پنجابی نے اپنی… Continue 23reading ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی عمارہ عامر خٹک نے ابیٹ آباد میں بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج لے لیا ۔37 سالہ عمارہ عامر خٹک خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔ ضلع ایبٹ آباد میں ڈپٹی… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹر اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔دیکھنا یہ ہے بوم بوم اور ڈیرن سیمی کے لگے گے چھکےیا پھر محمد عامر کرلیں گے زلمی کو قابو۔دن کےدوسرے میچ میں اسلام آباد… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دے دی

datetime 11  فروری‬‮  2016

امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دے دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے حالیہ راکٹ کے تجربے کے بعد امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی منظوری دی ہے۔امریکی کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا اطلاق اْن افراد پر ہو گا جو پیانا یانگ کو اسلحہ فراہم کرتے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے… Continue 23reading امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دے دی

جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2016

جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

پشاور(نیوز ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوانے جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تقرری اور ہٹانے کے قواعد وضوابط میں نرمی کر دی گئی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق گورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب احمد خان نے استعفیٰ سے قبل یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت… Continue 23reading جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

شاہد آفریدی کو میڈیا میں غلط طریقے سے پیش کیا گیا ، اینڈ ی فلاور

datetime 11  فروری‬‮  2016

شاہد آفریدی کو میڈیا میں غلط طریقے سے پیش کیا گیا ، اینڈ ی فلاور

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ اور زمبابوے کے سابق بلے باز اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ مشہور آل راؤنڈر کو میڈیا میں غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں لاہور میں میڈیا سے… Continue 23reading شاہد آفریدی کو میڈیا میں غلط طریقے سے پیش کیا گیا ، اینڈ ی فلاور

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) چھ عالمی ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈی آر اے پی) کی منظوری کے بغیر خاموشی سے اپنی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔کمپنیوں کی جانب سے بغیر منظوری لیے قیمتیں بڑھائے جانے سے ملک میں ادویات کی قیمتوں کا میکانزم متنازع ہوگیا ہے۔ایک سینیئر عہدیدار… Continue 23reading ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ