پشاور(نیوز ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوانے جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تقرری اور ہٹانے کے قواعد وضوابط میں نرمی کر دی گئی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق گورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب احمد خان نے استعفیٰ سے قبل یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت وائس چانسلرزکی تقرری اورہٹانےکےرولزمیں نرمی کردی گئی۔ اب وائس چانسلرزکوہٹانےکااختیارسنڈیکیٹ سےلیکرچانسلرکودیدیاگیاہے۔جبکہ تدریسی و انتظامی تجربے کی معیاد کم کر کے 20 سال کے بجائے 15 سال کر دی گئی ہے۔قانون میں پرووائس چانسلرکانیاعہدہ بھی تخلیق کیاگیاہے۔وائس چانسلرکی عدم موجودگی میں نگران کے فرائض انجام دے گااور پرووائس چانسلرکووائس چانسلرکےعہدےپر بھی ترقی دی جا سکے گی۔
جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































