پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ٹیم میں واپسی کی کوششیں ناکام ہوئیں توریٹائرہو جاؤں گا: سعیداجمل

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) آف اسپنرسعید اجمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں تو پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردوں گا۔انگریزی اخبار ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں ایک فائٹر ہوں اور ہمت ہارنا نہیں جانتا، پی ایس ایل میں میری کارکردگی سب کے سامنے ہے، اعتماد بحال ہوچکا اور سابقہ معیارکی بولنگ کررہا ہوں، میں پھر سے سلیکٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنا چاہتا ہوں۔ سعید اجمل نے ا?ئی سی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ مسٹری بولرز کو قصہ پارینہ بننے سے بچانے کیلیے بولنگ قوانین میں کچھ نرمی برتے، انھوں نے بیٹ اور گیند میں توازن قائم کرنے پر بھی زور دیا۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…