شارجہ(نیوزڈیسک) لاہور قلندرز کا کرس گیل کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں کیوی کرکٹر برینڈن میکولم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچز متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ اس دوران لاہور قلندرز کو ٹیم کے اہم کھلاڑی کرس گیل کی انجری کے باعث دھچکا پہنچا ہے۔ کرس گیل انجری کے باعث گزشتہ 2 میچوں میں شرکت نہیں کر پائے ہیں۔ کرس گیل کی آئندہ میچز میں شرکت بھی غیر یقینی ہے۔ اس تمام صورتحال میں لاہور قلنرز کی ٹیم انتظامیہ کی جانب سے کرس گیل کے متبادل کے طور پر کیوی جارح مزاج بلے باز برینڈن میکولم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کرس گیل مسلسل ان فٹ رہنے لگے : لاہور قلندر کابرینڈن میکلوم سے رابطے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































