بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی کانگریس کیلئے 2 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی کانگریس کی رکنیت کے لیے رواں سال ہونیوالے انتخابات میں 2 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں آگئے۔44 سالہ ڈین ایچ ملک کا تعلق امریکی حزب اختلاف کی جماعت ریپبلکن پارٹی سے ہے اور وہ ریاست پنسلوانیا کے 8ویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے امیدوار ہیں۔ وہ امریکی بحریہ کے سابق ملازم اور معروف وکیل ہیں۔ ان کے والد اور والدہ دونوں پروفیسر ہیں جو 40 سال تک امریکہ کی ولانووا یونیورسٹی سے وابستہ رہے۔ڈین ایچ ملک کے والد1953ء4 میں پاکستان سے امریکہ منتقل ہوئے تھے۔ کانگریس کی رکنیت کے دوسرے پاکستانی نژاد امیدوار54 سالہ علی مرزا کا تعلق موجودہ حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے اور وہ نیویارک کے پانچویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے امیدوار ہیں، وہ ایک پبلک ریلیشنز فرم کے مالک بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…